منگل, جون ۲۳, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جموںوکشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری کا جائزہ لیا

دیہی سڑک منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زور

by Srinagar Mail
23/06/2026
A A
وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جموںوکشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج جموں و کشمیر میں پردھان منتری گرام سڑک یوجنا (پی ایم جی ایس وائی) کی عمل آوری اور پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں جاری کاموں میں تیزی لانے ، دیہی رابطوکو کو بہتر بنانے اور منصوبوں کی تکمیل میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔میٹنگ میں نائب وزیر اعلیٰ سریندرکمار چودھری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری مائننگ اشونی کمار، وزیر اعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری دھیرج گپتا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ تعمیراتِ عامہ (آر اینڈ بی) انیل کمار سنگھ، کمشنر سیکرٹری جنگلات و ماحولیات شیتل نندا کے علاوہ محکمہ تعمیراتِ عامہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے سینئر اَفسران نے شرکت کی۔وزیر اعلیٰ نے پی ایم جی ایس وائی کے مختلف مراحل کے تحت جاری کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیا اور جموں و کشمیر میں دیہی علاقوں کو ہمہ موسمی سڑک رابطہ فراہم کرنے میں حاصل ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔انہیں جاری منصوبوں، نئے منظور شدہ کاموں اور زیر اِلتوا¿ سڑکوں اور پلوں کے منصوبوں کی تکمیل کے روڈ میپ کے بارے میں جانکاری دی گئی۔
اُنہوں نے دُور دراز علاقوں میں معیار زِندگی بہتر بنانے میں دیہی سڑکوں کے رابطے کے اہم کردار پر زور دیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ معیار کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھتے ہوئے تمام منظور شدہ کاموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

نگین لیک کنزرویشن آرگنائزیشن (این ایل سی او) کے ایک وفد جس کی قیادت اس کے چیئرمین منظور وانگنو کر رہے تھے،نے آج لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا سے ملاقات کی۔

نگین لیک کنزرویشن آرگنائزیشن (این ایل سی او) کے ایک وفد جس کی قیادت اس کے چیئرمین منظور وانگنو کر رہے تھے،نے آج لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا سے ملاقات کی۔

20ویں ایشیائی کھیلوں کے لئے ہندوستاتی ووشو ٹیم جس کی قیادت ہندوستان کے قومی چیف کوچ، دروناچاریہ ایوارڈ یافتہ کلدیپ ہانڈو کر رہے ہیں، نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی

حکومت نوجوانوں کو بااِختیار بنانے اور ان کےلئے مواقع پیدا کرنے کی مسلسل کوششیںکر رہی ہے۔ سکینہ اِیتو

حکومت نوجوانوں کو بااِختیار بنانے اور ان کےلئے مواقع پیدا کرنے کی مسلسل کوششیںکر رہی ہے۔ سکینہ اِیتو

جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کا جسٹس سنجیو کمار کی والدہ کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail