بدھ, جولائی ۲۲, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیراعلیٰ نے سیلاب سے متاثرہ بیلا کا دورہ کیا

راجوری میں بحالی کاموں کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
22/07/2026
A A
نائب وزیراعلیٰ نے سیلاب سے متاثرہ بیلا کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

راجوری/نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمارچودھری نے آج راجوری کے سیلاب سے متاثرہ علاقے بیلا کا دورہ کرکے حالیہ سیلاب کے بعد زمینی صورتحال کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران اُنہوں نے موقعہ پر تعینات اَفسران اور فیلڈ عملے سے بات چیت کی اور ہدایت دی کہ تباہ شدہ سڑکوں کی صفائی، ضروری عوامی خدمات کی بحالی اور دیگر بحالی کاموں میں تیزی لائی جائے تاکہ جلد اَز جلد معمول کی صورتحال بحال ہوسکے۔ بعدمیں نائب وزیر اعلیٰ نے راجوری میں ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی جس میں حالیہ سیلاب کے بعد بحالی کے کاموں اور ایمرجنسی رسپانس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اُنہوں نے تمام متعلقہ محکموں کی تیاریوں اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اَفسران کو ہدایت دی کہ ضروری خدمات کی جلد بحالی اور متاثرہ لوگوں کو مو¿ثر اِمداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حالیہ برسوں میں جموں و کشمیر کے پیرا ایتھلیٹس نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر خطے کا نام روشن کیا

Related Posts

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا جموںوکشمیر میں مسلسل بارشوں کے دوران اِمدادی وبحالی کاموں کو تیز کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا جموںوکشمیر میں مسلسل بارشوں کے دوران اِمدادی وبحالی کاموں کو تیز کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری

اگست تا اکتوبر 2026 کیلئے غذائی اجناس کی پیشگی تقسیم کرے گا

اگست تا اکتوبر 2026 کیلئے غذائی اجناس کی پیشگی تقسیم کرے گا

اَتل ڈولو نے اوما بھگوتی شرائین اننت ناگ میں مورتی پرتشٹھان دیوس کی تقریبات میں شرکت کی

اَتل ڈولو نے اوما بھگوتی شرائین اننت ناگ میں مورتی پرتشٹھان دیوس کی تقریبات میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

بھارت اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کسی بھی سطح پر جا سکتا ہے: بی جے پی کے سنیل شرما

انسانیت پہلے سیاست بعد میں ۔سیاست رک سکتی ہے، انسانیت کو ترجیح دی جانی چاہیے: سنیل شرما

جموںوکشمیر کے میڈیا نمائندوں کے ایک وفد نے آئی آئی آئی ڈِی اِی ایم میں ’ میڈیا پروفیشنلز آل اِنڈیا کانفرنس ‘میں شرکت کی

جموںوکشمیر کے میڈیا نمائندوں کے ایک وفد نے آئی آئی آئی ڈِی اِی ایم میں ’ میڈیا پروفیشنلز آل اِنڈیا کانفرنس ‘میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail