اتوار, جولائی ۱۹, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیوفیوچر فاﺅنڈیشن کی منشیات سے پاک جموںوکشمیر مہم میںخدمات کو سراہا

by Srinagar Mail
19/07/2026
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہانے آج بارہمولہ میں سیو یوتھ سیو فیوچر فاو¿نڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا۔ اُنہوں نے سیو یوتھ فیوچر فاﺅنڈیشن کی منشیات سے پاک جموںوکشمیر مہم میں خدمات کوسراہتے ہوئے کہا کہ نوجوان رضاکاروں نے بے لوث جذبے کے ساتھ کام کیا اوریو ٹی کے روشن مستقبل کے لئے ایک بڑی ذمہ داری نبھائی۔اُنہوں نے کہا،”اس مہم کے ذریعے ہم نے کنبوں اور اِداروں میں اعتماد کو مزید مضبوط کیاہے ، نوجوانوں کے ان کے مستقبل پر اعتماد کو تقویت دِی ہے اور پورے ملک کو یہ پیغام دیا ہے کہ جب کوئی معاشرہ خود اَپنے بل بوتے پر اُٹھ کھڑا ہوتا ہے تووہ بڑے سے بڑے چیلنج پر بھی قابو پا سکتا ہے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں و کشمیر کی سرزمین ہمیشہ سے ہم آہنگی، بھائی چارے اور باہمی احترام کی علامت رہی ہے۔اُنہوں نے کہا،”نسلوں سے یہاں مختلف مذاہب کے لوگوں کو عزت ملی اور روحانی سکون حاصل ہوا۔ یہ ا±ن اولیا¿، صوفیوں اور ریشیوں کی دیرپامیراث ہے جنہوں نے صدیوں تک محبت، ہمدردی اور اتحاد کا درس دیا۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ لل دید کی تعلیمات کسیایک مذہب سے وابستہ نہیں تھیں۔ ان کے ’واکھ‘ براہِ راست اِنسانی دل سے مخاطب ہوتے تھے۔ اُنہوں نے کبھی لوگوں کو ان کے مذہب کی بنیاد پر نہیں پرکھا بلکہ مختلف طریقہ ہائے عبادت کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کی۔ اِسی طرح شیخ العالمؒ نے یہ سبق دیا کہ حقیقی عبادت اِختلاف اور تقسیم میں نہیں بلکہ رحم دلی اور ہر ِاِنسان کی خدمت میں مضمر ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

Related Posts

بھارت اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کسی بھی سطح پر جا سکتا ہے: بی جے پی کے سنیل شرما

انسانیت پہلے سیاست بعد میں ۔سیاست رک سکتی ہے، انسانیت کو ترجیح دی جانی چاہیے: سنیل شرما

جموںوکشمیر کے میڈیا نمائندوں کے ایک وفد نے آئی آئی آئی ڈِی اِی ایم میں ’ میڈیا پروفیشنلز آل اِنڈیا کانفرنس ‘میں شرکت کی

جموںوکشمیر کے میڈیا نمائندوں کے ایک وفد نے آئی آئی آئی ڈِی اِی ایم میں ’ میڈیا پروفیشنلز آل اِنڈیا کانفرنس ‘میں شرکت کی

چیف سیکرٹری نے نئے لیبر کوڈز کی عمل آوری کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے نئے لیبر کوڈز کی عمل آوری کا جائزہ لیا

راجوری کی تاریخی ’ بھیرو یاترا ‘ کو باضابطہ طور پر ہندوستان کے قومی’ انوینٹری آف اِنٹین جیبل کلچرل ہیرٹیج‘میں شامل کیا گیا

راجوری کی تاریخی ’ بھیرو یاترا ‘ کو باضابطہ طور پر ہندوستان کے قومی’ انوینٹری آف اِنٹین جیبل کلچرل ہیرٹیج‘میں شامل کیا گیا

عوامی اور صنعتی شعبے سے متعلق مسائل پر غور کرنے کی یقینی دہانی کی

عوامی اور صنعتی شعبے سے متعلق مسائل پر غور کرنے کی یقینی دہانی کی

لیفٹیننٹ گورنر نے منشیات کے عادی اَفراد کیلئے بحالی اور سماجی و اِقتصادی بحالی سکیم کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail