بدھ, جولائی ۲۲, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری نے نئے لیبر کوڈز کی عمل آوری کا جائزہ لیا

جموںوکشمیر نے لیبر اِصلاحات کی طرف اہم پیش رفت کی ہے

by Srinagar Mail
16/07/2026
A A
چیف سیکرٹری نے نئے لیبر کوڈز کی عمل آوری کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی جس میںمرکزی حکومت کی طرف سے نافذ کردہ چار لیبر کوڈز کی عمل آوری کے لئے لیبر و روزگار محکمہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں سیکرٹری محکمہ محنت و روزگار کے علاوہ کمشنر سیکرٹری قانون، ڈائریکٹر جنرل کوڈز، لیبر کمشنر اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔دورانِ میٹنگ محکمہ کی جانب سے ایک جامع پرزنٹیشن پیش کی گئی جس میں قواعدکی تشکیل، اِدارہ جاتی تیاری، ڈیجیٹل انضمام، بیداری مہمات اور جموں و کشمیر میں نئے لیبر قانونی نظام کو یوٹی بھرمیں فعال کرنے کے روڈ میپ کو اُجاگر کیا گیا۔
چیف سیکرٹری نے کہا کہ نئے لیبر کوڈز ایک اِنقلابی اصلاح ہیں جو محنت کشوں کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانے، سماجی تحفظ کو مضبوط بنانے، صنعتی ہم آہنگی کو فروغ دینے اور کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔
اُنہوں نے اعتماد کا اظہار کیا کہ ان قوانین کی مو¿ثر عمل آوری سے جموں و کشمیر میں جامع اِقتصادی ترقی، روزگار کی باقاعدگی، بہتر اَفرادی حالاتِ کار اور شفاف لیبر گورننس کے قیام میں نمایاں کردار ادا کرے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

راجوری کی تاریخی ’ بھیرو یاترا ‘ کو باضابطہ طور پر ہندوستان کے قومی’ انوینٹری آف اِنٹین جیبل کلچرل ہیرٹیج‘میں شامل کیا گیا

Next Post

جموںوکشمیر کے میڈیا نمائندوں کے ایک وفد نے آئی آئی آئی ڈِی اِی ایم میں ’ میڈیا پروفیشنلز آل اِنڈیا کانفرنس ‘میں شرکت کی

Related Posts

اَتل ڈولو نے اوما بھگوتی شرائین اننت ناگ میں مورتی پرتشٹھان دیوس کی تقریبات میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

بھارت اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کسی بھی سطح پر جا سکتا ہے: بی جے پی کے سنیل شرما

انسانیت پہلے سیاست بعد میں ۔سیاست رک سکتی ہے، انسانیت کو ترجیح دی جانی چاہیے: سنیل شرما

جموںوکشمیر کے میڈیا نمائندوں کے ایک وفد نے آئی آئی آئی ڈِی اِی ایم میں ’ میڈیا پروفیشنلز آل اِنڈیا کانفرنس ‘میں شرکت کی

جموںوکشمیر کے میڈیا نمائندوں کے ایک وفد نے آئی آئی آئی ڈِی اِی ایم میں ’ میڈیا پروفیشنلز آل اِنڈیا کانفرنس ‘میں شرکت کی

راجوری کی تاریخی ’ بھیرو یاترا ‘ کو باضابطہ طور پر ہندوستان کے قومی’ انوینٹری آف اِنٹین جیبل کلچرل ہیرٹیج‘میں شامل کیا گیا

راجوری کی تاریخی ’ بھیرو یاترا ‘ کو باضابطہ طور پر ہندوستان کے قومی’ انوینٹری آف اِنٹین جیبل کلچرل ہیرٹیج‘میں شامل کیا گیا

عوامی اور صنعتی شعبے سے متعلق مسائل پر غور کرنے کی یقینی دہانی کی

عوامی اور صنعتی شعبے سے متعلق مسائل پر غور کرنے کی یقینی دہانی کی

Next Post
جموںوکشمیر کے میڈیا نمائندوں کے ایک وفد نے آئی آئی آئی ڈِی اِی ایم میں ’ میڈیا پروفیشنلز آل اِنڈیا کانفرنس ‘میں شرکت کی

جموںوکشمیر کے میڈیا نمائندوں کے ایک وفد نے آئی آئی آئی ڈِی اِی ایم میں ’ میڈیا پروفیشنلز آل اِنڈیا کانفرنس ‘میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے نُون ون بیس کیمپ کا دورہ کیا اور یاتریوں کیلئے سہولیات کا معائینہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے نُون ون بیس کیمپ کا دورہ کیا اور یاتریوں کیلئے سہولیات کا معائینہ کیا

بھارت اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کسی بھی سطح پر جا سکتا ہے: بی جے پی کے سنیل شرما

انسانیت پہلے سیاست بعد میں ۔سیاست رک سکتی ہے، انسانیت کو ترجیح دی جانی چاہیے: سنیل شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail