جمعہ, جولائی ۱۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے نُون ون بیس کیمپ کا دورہ کیا اور یاتریوں کیلئے سہولیات کا معائینہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر کی تمام محکموں کو مشن موڈ میں کام کرتے ہوئے یاتریوں کی فلاح و بہبود یقینی بنانے کی ہدایت

by Srinagar Mail
17/07/2026
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے نُون ون بیس کیمپ کا دورہ کیا اور یاتریوں کیلئے سہولیات کا معائینہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہانے جمعہ کے روز نون وَن بیس کیمپ کا دورہ کیا اور شری امرناتھ جی یاترا کے یاتریوں کے لئے فراہم کی گئی سہولیات کا معائینہ کیا۔اُنہوں نے بیس کیمپ میں سینئر حکام کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی جس میں یاتریوں کو فراہم کی جانے والی بنیادی سہولیات جن میں پینے کا پانی، بجلی، ٹیلی کمیونی کیشن کنکٹویٹی، رہائش، خوراک، صحت سہولیات، ایمرجنسی خدمات اور سیکورٹی شامل ہیں، کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اُنہوں نے یاترا رجسٹریشن کاو¿نٹر کا بھی معائینہ کیا اور رجسٹریشن کے عمل کا جائزہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے تمام محکموں کو ہدایت دی کہ وہ یاتریوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لئے مشن موڈ میں کام کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموںوکشمیر کے میڈیا نمائندوں کے ایک وفد نے آئی آئی آئی ڈِی اِی ایم میں ’ میڈیا پروفیشنلز آل اِنڈیا کانفرنس ‘میں شرکت کی

Related Posts

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر نے بھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کیلئے فراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات کا جائزہ لیا

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

شری امرناتھ جی یاترا نے نیاتاریخی ریکارڈ قائم کیا

لیفٹیننٹ گورنرنے شری امرناتھ جی یاترا۔2026 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنرنے شری امرناتھ جی یاترا۔2026 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

امرناتھ یاترا 2026،سخت سکیورٹی کے بیچ جڑواںراستوںسے پہلا قافلہ روانہ

امرناتھ یاترا 2026،سخت سکیورٹی کے بیچ جڑواںراستوںسے پہلا قافلہ روانہ

سالانہ امر ناتھ جی یاترا2026کا باضابط طور آغاز،پہلے قافلے میں4822یاتری شامل

سالانہ امر ناتھ جی یاترا2026کا باضابط طور آغاز،پہلے قافلے میں4822یاتری شامل

لیفٹیننٹ گورنر نے پوتر گپھا میں ’ پرتھم پوجا ‘ کی

لیفٹیننٹ گورنر نے پوتر گپھا میں ’ پرتھم پوجا ‘ کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail