اتوار, جولائی ۵, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنرنے شری امرناتھ جی یاترا۔2026 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

یاتریوں سے صرف درست رجسٹریشن کے بعد سفر کرنے کی اپیل

by Srinagar Mail
05/07/2026
A A
لیفٹیننٹ گورنرنے شری امرناتھ جی یاترا۔2026 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Oplus_131072

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/04جولائی 2026ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جاری شری امرناتھ جی یاترا۔ 2026 کے مجموعی اِنتظامات اور زمینی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، ڈِی جی پی جموں و کشمیر نلین پربھات، سپیشل ڈِی جی کوآرڈی نیشن ایس جے ایم گیلانی ، پرنسپل سیکرٹری محکمہ داخلہ چندرکر بھارتی،جوائنٹ ڈائریکٹر انٹلی جنس بیورو( آئی بی) پنکج ٹھاکر، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری اورسی ا،ی او شری امرناتھ جی شرائین بورڈ ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری سمیت سول اِنتظامیہ، پولیس، سیکورٹی فورسز، شرائین بورڈ اور متعلقہ محکموں کے سینئر اِفسران نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے یاترا کے خوش اسلوبی اور احسن اِنعقادکو یقینی بنانے کے لئے یاتریوں کی آواجاہی، ٹریفک مینجمنٹ، سیکورٹی اِنتظامات، رہائش، رجسٹریشن کی صورتحال اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ غیر معمولی طور پر بڑی تعداد میں یاتری درست رجسٹریشن کے بغیر پہنچ رہے ہیں جس کی وجہ سے یاتریوں کو یاترا کرنے میں طویل اِنتظار کرنا پڑ رہا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ممبر اسمبلی پانپور کے ہاتھوں سمارٹ کلاس روم کا افتتاح

Related Posts

امرناتھ یاترا 2026،سخت سکیورٹی کے بیچ جڑواںراستوںسے پہلا قافلہ روانہ

امرناتھ یاترا 2026،سخت سکیورٹی کے بیچ جڑواںراستوںسے پہلا قافلہ روانہ

سالانہ امر ناتھ جی یاترا2026کا باضابط طور آغاز،پہلے قافلے میں4822یاتری شامل

سالانہ امر ناتھ جی یاترا2026کا باضابط طور آغاز،پہلے قافلے میں4822یاتری شامل

لیفٹیننٹ گورنر نے پوتر گپھا میں ’ پرتھم پوجا ‘ کی

لیفٹیننٹ گورنر نے پوتر گپھا میں ’ پرتھم پوجا ‘ کی

لیفٹیننٹ گورنر نے بال تل کا دورہ کیا اور آئندہ شری امرناتھ جی یاترا کی تیاریوںکا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے بال تل کا دورہ کیا اور آئندہ شری امرناتھ جی یاترا کی تیاریوںکا جائزہ لیا

ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی کی 50ویںتصنیف”آئینہ مُنشیات“منظر عام پر

ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی کی 50ویںتصنیف”آئینہ مُنشیات“منظر عام پر

لیفٹیننٹ گورنر نے پہلگام میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی اور شری اَمرناتھ جی یاتر۔2026 کی تیاریوں کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے پہلگام میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی اور شری اَمرناتھ جی یاتر۔2026 کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail