بدھ, جولائی ۱۵, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

شری امرناتھ جی یاترا نے نیاتاریخی ریکارڈ قائم کیا

12دِنوں میں زائد از 3 لاکھ یاتریوں نے پوتر گپھا کے درشن کئے

by Srinagar Mail
15/07/2026
A A
سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ رواں سال کی سالانہ شری امرناتھ جی یاترا نے ایک نیا تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے، یاترا کے پہلے 12 دنوں کے میں یاتریوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے شری امرناتھ جی کی یاترا کے کامیاب اِنعقاد میں خدمات انجام دینے والے تمام افسران، خدمات فراہم کرنے والوں اور رضاکاروں کی گرانقدرخدمات کو سراہا۔لیفٹیننٹ گورنر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پیغام میں نے کہا،”شری امرناتھ جی یاترا نے صرف 12 دنوں میں 3 لاکھ یاتریوں کا ہندسہ عبور کر کے ایک نیا تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ میں تمام اَفسران، سروس فراہم کرنے والوں اور رضاکاروں کو مُبارک بادپیش کرتا ہوں۔ ان کی لگن، محنت اور انتھک خدمات نے بابا برفانی کے ہر عقیدت مند کے لئے اس یاترا کو پُرسکون، محفوظ اور یادگار بنا دیا ہے۔ ہر ہر مہادیو!“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عوامی اور صنعتی شعبے سے متعلق مسائل پر غور کرنے کی یقینی دہانی کی

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنرنے شری امرناتھ جی یاترا۔2026 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنرنے شری امرناتھ جی یاترا۔2026 کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

امرناتھ یاترا 2026،سخت سکیورٹی کے بیچ جڑواںراستوںسے پہلا قافلہ روانہ

امرناتھ یاترا 2026،سخت سکیورٹی کے بیچ جڑواںراستوںسے پہلا قافلہ روانہ

سالانہ امر ناتھ جی یاترا2026کا باضابط طور آغاز،پہلے قافلے میں4822یاتری شامل

سالانہ امر ناتھ جی یاترا2026کا باضابط طور آغاز،پہلے قافلے میں4822یاتری شامل

لیفٹیننٹ گورنر نے پوتر گپھا میں ’ پرتھم پوجا ‘ کی

لیفٹیننٹ گورنر نے پوتر گپھا میں ’ پرتھم پوجا ‘ کی

لیفٹیننٹ گورنر نے بال تل کا دورہ کیا اور آئندہ شری امرناتھ جی یاترا کی تیاریوںکا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے بال تل کا دورہ کیا اور آئندہ شری امرناتھ جی یاترا کی تیاریوںکا جائزہ لیا

ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی کی 50ویںتصنیف”آئینہ مُنشیات“منظر عام پر

ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی کی 50ویںتصنیف”آئینہ مُنشیات“منظر عام پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail