جمعہ, جولائی ۲۴, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری نے 80 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے اِنتظامات کا جائز ہ لیا

by Srinagar Mail
24/07/2026
A A
چیف سیکرٹری نے 80 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے اِنتظامات کا جائز ہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سر ی نگر/چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج سول اِنتظامیہ اور پولیس کے اعلیٰ اَفسران کے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس میں جموںوکشمیر بھر میں 80ویں یومِ آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
میٹنگ میں اِنتظامی سیکرٹریوں، صوبائی کمشنروں ،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈِی جی پیز)، اِنسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پیز)،ضلع ترقیاتی کمشنروں، سینئر سپراِنٹنڈنٹس آف پولیس (ایس ایس پیز)، ڈائریکٹر اِنفارمیشن، ڈائریکٹرز سکولی تعلیم جموں / کشمیر ، ڈائریکٹرز ہیلتھ سروسز جموں /کشمیر، پولیس اور سول اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران کے علاوہ مختلف سکیورٹی ایجنسیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔چیف سیکرٹری نے سری نگر اور جموں میں مرکزی یومِ آزادی تقریبات کے علاوہ ضلع، سب ڈویژن، تحصیل، بلاک اور پنچایت سطح پر منعقد ہونے والی تقریبات کے اِنتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نےبہادر پولیس اہلکار کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا،بڈگام جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی

Related Posts

جے کے ٹی پی او نے اِنڈس فوڈ احمد آباد۔2026 میں

جے کے ٹی پی او نے اِنڈس فوڈ احمد آباد۔2026 میں

جاوید رانا نے لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ نندی چول کا دورہ کیا اور سوگوار کنبوں سے اِظہار تعزیت کی

جاوید رانا نے لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ نندی چول کا دورہ کیا اور سوگوار کنبوں سے اِظہار تعزیت کی

جاوید ڈار نے عوامی شکایات سنیں اور فوری و ترجیحی اَزالے کی یقینی دہانی کی

جاوید ڈار نے عوامی شکایات سنیں اور فوری و ترجیحی اَزالے کی یقینی دہانی کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور وفود سے ملاقات

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی ’رابطہ‘ میں عوامی نمائندوں اور وفود سے ملاقات

انیل کمار نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ قومی شاہرہ ۔44 کے حصوں کا معائینہ کیا

انیل کمار نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ قومی شاہرہ ۔44 کے حصوں کا معائینہ کیا

جاوید رانا او رستیش شرما نے راجوری میں سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

جاوید رانا او رستیش شرما نے راجوری میں سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail