بدھ, جولائی ۲۲, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جاوید رانا او رستیش شرما نے راجوری میں سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

بنیادی سہولیات کی فوری بحالی اور متاثرہ کنبوں کےلئے بروقت اِمداد کی ہدایت

by Srinagar Mail
22/07/2026
A A
جاوید رانا او رستیش شرما نے راجوری میں سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

راجوری/2026 وزیربرائے جل شکتی، جنگلات و ماحولیات اور قبائلی امور جاوید احمد رانا نے وزیر برائے امورِ نوجوانان و کھیل کود، ٹرانسپورٹ، اِنفارمیشن ٹیکنالوجی، خوراک، شہری رسد ات و امورِ صارفین، سائنس و ٹیکنالوجی اور اے آر آئی اینڈ ٹریننگز ستیش شرما کے ہمراہ آج ضلع راجوری کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اِس موقعہ پر اُنہوں نے حالیہ سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا اور جاری اِمدادی، بچاو¿ اور بحالی کارروائیوں کا معائینہ کیا۔دورے کے دوران وزرا¿ کے ہمراہ ممبر اسمبلی تھنہ منڈی مظفر اِقبال خان، رُکن اسمبلی راجوری افتخار احمد اور دیگر افسران بھی تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ اِیتو نے جنوبی کشمیر کے اَضلاع کا تفصیلی دورہ کیا اور مسلسل بارشوںکے بعد صورتحال کا جائزہ لیا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جنوبی کشمیر کے اَضلاع کا تفصیلی دورہ کیا اور مسلسل بارشوںکے بعد صورتحال کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جنوبی کشمیر کے اَضلاع کا تفصیلی دورہ کیا اور مسلسل بارشوںکے بعد صورتحال کا جائزہ لیا

نائب وزیراعلیٰ نے سیلاب سے متاثرہ بیلا کا دورہ کیا

نائب وزیراعلیٰ نے سیلاب سے متاثرہ بیلا کا دورہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا جموںوکشمیر میں مسلسل بارشوں کے دوران اِمدادی وبحالی کاموں کو تیز کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا جموںوکشمیر میں مسلسل بارشوں کے دوران اِمدادی وبحالی کاموں کو تیز کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری

اگست تا اکتوبر 2026 کیلئے غذائی اجناس کی پیشگی تقسیم کرے گا

اگست تا اکتوبر 2026 کیلئے غذائی اجناس کی پیشگی تقسیم کرے گا

اَتل ڈولو نے اوما بھگوتی شرائین اننت ناگ میں مورتی پرتشٹھان دیوس کی تقریبات میں شرکت کی

اَتل ڈولو نے اوما بھگوتی شرائین اننت ناگ میں مورتی پرتشٹھان دیوس کی تقریبات میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail