بدھ, جولائی ۲۲, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سکینہ اِیتو نے جنوبی کشمیر کے اَضلاع کا تفصیلی دورہ کیا اور مسلسل بارشوںکے بعد صورتحال کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
22/07/2026
A A
سکینہ اِیتو نے جنوبی کشمیر کے اَضلاع کا تفصیلی دورہ کیا اور مسلسل بارشوںکے بعد صورتحال کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ضلع ہیڈ کوارٹروں میں میٹنگوں کی صدارت ،سیلاب زدہ علاقوں میں چوبیس گھنٹے نگرانی کی ہدایت
سری نگر/ وزیربرائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی ہدایات پر آج جنوبی کشمیر کے مختلف اضلاع کا دورہ کیا اور مسلسل بارشوں کے بعدموجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران وزیر موصوفہ نے متعلقہ ضلع ہیڈکوارٹروں میں ضلع ترقیاتی کمشنروں اور مختلف محکموں کے سینئر اَفسران کے ساتھ الگ الگ جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی تاکہ ناموافق موسمی حالات کے پیش نظر اِنتظامیہ کی تیاریوں اور ردِّعمل کے اَقدامات کاجائزہ لیا جاسکے۔
اُنہوںنے سیلاب سے نمٹنے کی تیاریوں، ایمرجنسی رسپانس میکانزم کا کام ، بنیادی سہولیات کی بحالی، صحت خدمات کی دستیابی، سڑکوں کی رابطہ کاری، بجلی و پانی کی فراہمی اور جہاں ضرورت ہو وہاں انخلا¿ اور اِمدادی انتظامات سمیت صورتحال جامع جائزہ لیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نائب وزیراعلیٰ نے سیلاب سے متاثرہ بیلا کا دورہ کیا

Next Post

جاوید رانا او رستیش شرما نے راجوری میں سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

Related Posts

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا جموںوکشمیر میں مسلسل بارشوں کے دوران اِمدادی وبحالی کاموں کو تیز کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا جموںوکشمیر میں مسلسل بارشوں کے دوران اِمدادی وبحالی کاموں کو تیز کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری

اگست تا اکتوبر 2026 کیلئے غذائی اجناس کی پیشگی تقسیم کرے گا

اگست تا اکتوبر 2026 کیلئے غذائی اجناس کی پیشگی تقسیم کرے گا

اَتل ڈولو نے اوما بھگوتی شرائین اننت ناگ میں مورتی پرتشٹھان دیوس کی تقریبات میں شرکت کی

اَتل ڈولو نے اوما بھگوتی شرائین اننت ناگ میں مورتی پرتشٹھان دیوس کی تقریبات میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

Next Post
جاوید رانا او رستیش شرما نے راجوری میں سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

جاوید رانا او رستیش شرما نے راجوری میں سیلاب سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail