جمعہ, ستمبر ۱۸, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حکومت نے گاندربل میں کثیر المقاصد اِنڈور سپورٹس ہال کیلئے 6.17 کروڑ روپے کی منظوری دِی

یہ جدید سہولیت کھیلوں کا معیاری نبیادی ڈھانچہ فراہم کرے گی اور مقامی ٹیلنٹ کو نکھارے گی

by Srinagar Mail
18/09/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں جموںوکشمیر حکومت نے گاندربل میں جدید کثیر المقاصد اِنڈور سپورٹس ہال 60 میٹر × 40 میٹر کی تعمیر کے لئے6.17 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے اِنتظامی منظور ی دِی ہے۔یہ سہولیت کھیلوں کی جدید سہولیات سے آراستہ ہوگی اور نوجوان کھلاڑیوں کو معیاری بنیادی ڈھانچہ فراہم کرے گی جس سے وہ اَپنی صلاحیتوں کو نکھار سکیں گے اور کھیلوں میں مہارت حاصل کر سکیں گے۔اِس منصوبے کا مقصد ضلع میں مقامی کھیلوں کے ٹیلنٹ کوپروان چڑھانا اور کھیلوں کے نظام کو مزید مضبوط بنانا ہے جبکہ کھلاڑیوں کو تربیت حاصل کرنے اور مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے ایک بہتر پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ہرمکھ۔ گنگ بل یاتر اکو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے ہرمکھ۔ گنگ بل یاتر اکو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ہرمکھ۔ گنگ بل یاتر اکو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

سب ضلع ہسپتال ترال میں عملے اور سازو سامان کی قلت پر عوام برہم

سب ضلع ہسپتال ترال میں عملے اور سازو سامان کی قلت پر عوام برہم

سپیکر نے قانون ساز اسمبلی کی خزاں سیشن سے قبل ’ آل پارٹی ‘ اور ’بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

سپیکر نے قانون ساز اسمبلی کی خزاں سیشن سے قبل ’ آل پارٹی ‘ اور ’بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

جاوید ڈار نے کھمبر فارم میں شیپ بریڈنگ کے اقدامات کا جائزہ لیا

جاوید ڈار نے کھمبر فارم میں شیپ بریڈنگ کے اقدامات کا جائزہ لیا

ڈگری کالج پانپور کا ششماہی نیوز لیٹر ”شاخِ زعفران“ کا دوسرا شمارہ جاری

ڈگری کالج پانپور کا ششماہی نیوز لیٹر ”شاخِ زعفران“ کا دوسرا شمارہ جاری

سکینہ اِیتو نے پانپور میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے پانپور میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail