جمعرات, ستمبر ۱۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سپیکر نے قانون ساز اسمبلی کی خزاں سیشن سے قبل ’ آل پارٹی ‘ اور ’بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

by Srinagar Mail
17/09/2026
A A
سپیکر نے قانون ساز اسمبلی کی خزاں سیشن سے قبل ’ آل پارٹی ‘ اور ’بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/سپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی عبدالرحیم راتھر نے 21 ستمبر 2026 ءکو شروع ہونے والے خزاں سیشن سے قبل ’آل پارٹی ‘ اور ’بزنس ایڈوائزری کمیٹی (بی اے سی ) میٹنگ کی صدارت کی جس میں ایوان کے ہموار، منظم اور عوامی نوعیت کے کام کاج کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔میٹنگ میں اپوزیشن لیڈر سنیل کمار شرما، علی محمد ساگر، مُبارک گل، محمد یوسف تاریگامی، نظام الدین بٹ، سجاد غنی لون، میر محمد فیاض اور چودھری محمد اکرم نے شرکت کی۔ میٹنگ کے شروعات میں سپیکر موصوف نے تمام اراکین کا خیرمقدم کیا اور آنے والے اسمبلی سیشن کو زیادہ نتیجہ خیز، معنی خیز، بامقصد اور عوامی مسائل کے حل کے لئے ان کی قیمتی تجاویز طلب کیں۔ اُنہوں نے منتخب نمائندوں کو اَپنے اَپنے حلقوں سے متعلق مسائل اُٹھانے اور عوامی اہمیت کے معاملات کو ایوان میں پیش کرنے کے لئے مناسب مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔سپیکرقانون ساز اسمبلی نے تمام شراکت داروں سے اسمبلی کی کارروائی کے ہموار اور مو¿ثر طریقے سے چلانے کے لئے مربوط کوششوں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ قانون ساز ادارے پر جموں و کشمیر کے لوگوں کے لئے ایک اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اسمبلی کی کارروائی پر سب کی نظر ہے اور عوام دیکھ رہے ہیں کہ ان کے منتخب نمائندے اپنے شکایات اور عوامی اہمیت کے مسائل ایوان میں کس طرح پیش کرتے ہیں۔ یہ ہر رکن پر ایک بڑی ذمہ داری عائد کرتا ہے لہٰذا، یہ اِنتہائی ضروری ہے کہ تمام اراکین ایوان کے وقار، نظم و ضبط اور آداب کا مکمل خیال رکھتے ہوئے اَپنا کردار ادا کریں۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جاوید ڈار نے کھمبر فارم میں شیپ بریڈنگ کے اقدامات کا جائزہ لیا

Related Posts

جاوید ڈار نے کھمبر فارم میں شیپ بریڈنگ کے اقدامات کا جائزہ لیا

جاوید ڈار نے کھمبر فارم میں شیپ بریڈنگ کے اقدامات کا جائزہ لیا

ڈگری کالج پانپور کا ششماہی نیوز لیٹر ”شاخِ زعفران“ کا دوسرا شمارہ جاری

ڈگری کالج پانپور کا ششماہی نیوز لیٹر ”شاخِ زعفران“ کا دوسرا شمارہ جاری

سکینہ اِیتو نے پانپور میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے پانپور میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا

سول سیکرٹریٹ سری نگر میں بجٹ اور ایس ڈِی جیزکو باہم مربوط کرنے سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے امرتسر میں تجدید شدہ جے اینڈ کے ہاﺅس کا اِفتتاح کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے امرتسر میں تجدید شدہ جے اینڈ کے ہاﺅس کا اِفتتاح کیا

مینڈھر کے بہری قصاب میں 10.22 کروڑ روپے کی لاگت سے ’ٹرائبل ٹوراِزم وِلیج‘ کے قیام کی منظور ی دِی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail