جمعرات, ستمبر ۲۴, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اسمبلی نے عوامی نمائندوں اور سرکاری ملازمین کے بچوں کیلئے سرکاری سکولوں میں تعلیم لازمی کرنے کا پرائیویٹ ممبر ز بل مسترد کردیا

by Srinagar Mail
24/09/2026
A A
اسمبلی نے عوامی نمائندوں اور سرکاری ملازمین کے بچوں کیلئے سرکاری سکولوں میں تعلیم لازمی کرنے کا پرائیویٹ ممبر ز بل مسترد کردیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آج ایک پرائیویٹ ممبرز بل مسترد کر دیا جس میں عوامی نمائندوں اور سرکاری ملازمین پر اَپنے بچوں کو سرکاری تعلیمی اِداروں میں تعلیم دلانا لازمی قرار دینے کی تجویز تھی۔یہ بل رُکن اسمبلی شیخ خورشید احمد نے پیش کیا، کا عنوان ”عوامی شخصیات اور سرکاری ملازمین کے لئے اَپنے بچوں کو سرکاری تعلیمی اِداروں میں تعلیم دِلانا لازمی قرار دینے اور اس سے متعلقہ یا ضمنی معاملات کیلئے بل(ایل اے پرائیویٹ ممبرز بل نمبر 22 آف 2025)“تھا۔
وزیر برائے سکولی تعلیم سکینہ اِیتو نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سرکاری سکولوں میں داخلے بڑھانے کے لئے پہلے ہی کئی اقدامات کر رہی ہے جہاں قابل اور محنتی اساتذہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں میٹنگیں بھی منعقد کئے گئے ہیں اور زور دیا کہ اس طرح کے اقدام کو جبر کے ذریعے نافذ نہیں کیا جا سکتا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اسمبلی نے 2019 سے قبل تعینات اساتذہ کو ٹی اِی ٹی سے استثنیٰ دینے کی قرار داد منظور کی

Next Post

اے اے وائی کنبوں کیلئے سالانہ چھ مفت ایل پی جی کوکنگ گیس سلنڈر فراہم کئے جائیں گے ۔ ستیش شرما

Related Posts

بارہمولہ میں سول ڈیفنس کی جانب سے نشہ و سوشل میڈیا کی لت سے متعلق آگاہی پروگرام

بارہمولہ میں سول ڈیفنس کی جانب سے نشہ و سوشل میڈیا کی لت سے متعلق آگاہی پروگرام

حکومت نے گاندربل میں کثیر المقاصد اِنڈور سپورٹس ہال کیلئے 6.17 کروڑ روپے کی منظوری دِی

لیفٹیننٹ گورنر نے ہرمکھ۔ گنگ بل یاتر اکو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ہرمکھ۔ گنگ بل یاتر اکو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

سب ضلع ہسپتال ترال میں عملے اور سازو سامان کی قلت پر عوام برہم

سب ضلع ہسپتال ترال میں عملے اور سازو سامان کی قلت پر عوام برہم

Next Post
اے اے وائی کنبوں کیلئے سالانہ چھ مفت ایل پی جی کوکنگ گیس سلنڈر فراہم کئے جائیں گے ۔ ستیش شرما

اے اے وائی کنبوں کیلئے سالانہ چھ مفت ایل پی جی کوکنگ گیس سلنڈر فراہم کئے جائیں گے ۔ ستیش شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail