ہفتہ, اکتوبر ۳, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سکینہ ایتو نے تعلیم اور کھیل کے ذریعے لڑکیوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا

by Srinagar Mail
03/10/2026
A A
سکینہ ایتو نے تعلیم اور کھیل کے ذریعے لڑکیوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

وزیر برائے سماجی بہبود ، تعلیم ، صحت و طبی تعلیم محترمہ سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ڈگری کالج کلگام کے آڈیٹوریم ہال میں بیٹی بچاو¿ بیٹی پڑھاو¿ ( بی بی بی پی ) کے تحت ضلع کی مختلف لڑکیوں کے کھیلوں کے ٹورنامنٹس کی اعلیٰ کارکردگی والی ٹیموں اور نیٹ کوالیفائیرز کیلئے منعقدہ اعزازی تقریب کی صدارت کی ۔
یہ تقریب سماجی بہبود محکمہ کلگام نے کھیل ، اعلیٰ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر محکموں کے تعاون سے منعقد کی تھی جس کا مقصد کھیل اور تعلیم میں لڑکیوں کی کامیابیوں کا جشن منانا اور خواتین کو بااختیار بنانے کے پیغام کو فروغ دینا تھا ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر نے تعلیم ، کھیل ، ہنر کی ترقی اور آگاہی کے ذریعے خواتین اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے خواتین اور لڑکیوں میں مختلف محکموں کی جانب سے ان کے فائدے کیلئے نافذ کئے جا رہے مختلف حکومتی اسکیموں اور فلاحی اقدامات کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ ایتو نے نانیل اننت ناگ میں سماجی بہبود کی سہولیات کا افتتاح کیا

Related Posts

سکینہ ایتو نے نانیل اننت ناگ میں سماجی بہبود کی سہولیات کا افتتاح کیا

سکینہ ایتو نے نانیل اننت ناگ میں سماجی بہبود کی سہولیات کا افتتاح کیا

چیف سیکرٹری اَتل ڈولو کا سابق آئی اے ایس آفیسر ایس ایس رضوی کے اِنتقال پر اِظہار ِ تعزیت

اے اے وائی کنبوں کیلئے سالانہ چھ مفت ایل پی جی کوکنگ گیس سلنڈر فراہم کئے جائیں گے ۔ ستیش شرما

اے اے وائی کنبوں کیلئے سالانہ چھ مفت ایل پی جی کوکنگ گیس سلنڈر فراہم کئے جائیں گے ۔ ستیش شرما

اسمبلی نے عوامی نمائندوں اور سرکاری ملازمین کے بچوں کیلئے سرکاری سکولوں میں تعلیم لازمی کرنے کا پرائیویٹ ممبر ز بل مسترد کردیا

اسمبلی نے عوامی نمائندوں اور سرکاری ملازمین کے بچوں کیلئے سرکاری سکولوں میں تعلیم لازمی کرنے کا پرائیویٹ ممبر ز بل مسترد کردیا

اسمبلی نے 2019 سے قبل تعینات اساتذہ کو ٹی اِی ٹی سے استثنیٰ دینے کی قرار داد منظور کی

اسمبلی نے 2019 سے قبل تعینات اساتذہ کو ٹی اِی ٹی سے استثنیٰ دینے کی قرار داد منظور کی

بارہمولہ میں سول ڈیفنس کی جانب سے نشہ و سوشل میڈیا کی لت سے متعلق آگاہی پروگرام

بارہمولہ میں سول ڈیفنس کی جانب سے نشہ و سوشل میڈیا کی لت سے متعلق آگاہی پروگرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail