اتوار, اکتوبر ۲۵, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کا ’کشمیر میراتھن‘ کی ایوارڈ تقریب سے خطاب

مقامی صلاحیتوں کو نکھارنے اور صحت مند طرزِ زِندگی کو فروغ دینے پر زور

by Srinagar Mail
25/10/2026
A A
لیفٹیننٹ گورنر کا ’کشمیر میراتھن‘ کی ایوارڈ تقریب سے خطاب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے’ کشمیر میراتھن ‘کی ایوارڈ تقریب سے خطاب کیا اور تمام فاتحین کو ان کی شاندار کامیابیوںپر مُبارک باد دِی ۔اِس موقعہ پر کُل 68 تمغے دئیے گئے جن میں’ فل میراتھن‘ اور’ ہاف میراتھن‘ کے زُمروں میں سے ہر ایک کے لئے34، 34 تمغے شامل تھے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہر تمغہ لگن، اِستقامت اور کسی خواب کو پانے کی جستجو کی عکاسی کرتا ہے۔اُنہوں نے اَپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ میراتھن کی اصل روح صرف فاتحین میں ہی نہیں بلکہ ہر اس شریک میںبھی پنہاںہے جو دوڑ مکمل کرتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ جو لوگ گھنٹوں کی مسلسل کوشش کے بعد دوڑ مکمل کرتے ہیں، وہ اکثر اتنی ہی مشکل چیلنجوں پر قابو بھی پاتے ہیں اور اَپنے عزم و ہمت کے لئے یکساں ستائش کے مستحق ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے میراتھن میں جموں و کشمیر کے رہائشیوں کے لئے علیحدہ زُمرہ شامل کئے جانے کو سراہا۔ اُنہوں نے کہا کہ ملک کے ہر کونے میں صلاحیتیں موجود ہیں لیکن مواقع ہمیشہ سب کے لئے یکساں طور پر دستیاب نہیں ہوتے۔ اُنہوں نے کہا کہ ’کشمیر میراتھن ‘نے یونین ٹیریٹری کے دُور دراز علاقوں کے نوجوانوں کو اَپنی صلاحیتوںکودِکھانے کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کیا ہے۔ اُنہوں نے یقین ظاہر کیا کہ مناسب تعاون اور حوصلہ اَفزائی ملنے پر جموں و کشمیر سے مستقبل کے میراتھن چمپئن سامنے آئیں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے ’ کشمیر میراتھن ‘ کے تیسرے ایڈیشن کوہری جھنڈی دِکھا کرروانہ کیا

Related Posts

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے ’ کشمیر میراتھن ‘ کے تیسرے ایڈیشن کوہری جھنڈی دِکھا کرروانہ کیا

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے ’ کشمیر میراتھن ‘ کے تیسرے ایڈیشن کوہری جھنڈی دِکھا کرروانہ کیا

والد محترم کی یاد میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والد محترم کی یاد میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسمبلی نے 2019 سے قبل تعینات اساتذہ کو ٹی اِی ٹی سے استثنیٰ دینے کی قرار داد منظور کی

صرف ڈگریاں کافی نہیں، ہنر پر مبنی تعلیم بچوں کو فراہم کرنا موجودہ وقت کی اہم ضروت ہے: وزیر تعلیم

سکینہ ایتو نے تعلیم اور کھیل کے ذریعے لڑکیوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا

سکینہ ایتو نے تعلیم اور کھیل کے ذریعے لڑکیوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا

سکینہ ایتو نے نانیل اننت ناگ میں سماجی بہبود کی سہولیات کا افتتاح کیا

سکینہ ایتو نے نانیل اننت ناگ میں سماجی بہبود کی سہولیات کا افتتاح کیا

چیف سیکرٹری اَتل ڈولو کا سابق آئی اے ایس آفیسر ایس ایس رضوی کے اِنتقال پر اِظہار ِ تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail