اتوار, اکتوبر ۱۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

جموں وکشمیر میں دو روزہ خصوصی ووٹر اِندراج مہم اِختتام پذیر

گھر گھر رابطہ مہم نے اِس بات کو یقینی بنانے کی کوششیں تیز کہ کوئی بھی اہل ووٹر اِندراج سے محروم نہ رہے

by Srinagar Mail
11/10/2026
A A
جموں وکشمیر میں دو روزہ خصوصی ووٹر اِندراج مہم اِختتام پذیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ جموں و کشمیر میں دو روزہ خصوصی ووٹر اِندراج مہم آج اِختتام پذیر ہوئی۔اِس مہم کے دوران ووٹروں کی جانب سے زبر دست ردِّعمل دیکھنے میں آیا جبکہ اِنتخابی عملے نے ووٹر رجسٹریشن کو آسان بنانے، عوامی شکایات کے اَزالے اور اِنتخابی خدمات کے بارے میں بیداری پیداکرنے کے لئے بڑے پیمانے پر عوامی رابطہ مہم چلائی۔10 اور 11 اکتوبر کو منعقد ہ یہ مہم یونین ٹیریٹری کے تمام پولنگ سٹیشنوں پر دونوں دن صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ اِس مہم اہل شہریوں کو ووٹر کے طور پر اَپنا اِندراج کرنے، اَپنی اِنتخابی تفصیلات میں درستگی یا اَپ ڈیٹ کروانے اور اِنتخابی اِندراج سے متعلق معاملات میںمدد حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا ۔ اِس مہم کا بنیادی مقصد الیکشن کمیشن آف انڈیا کے رہنما اصول ”کوئی بھی اہل ووٹر اندراج سے محروم نہ رہے“ کو یقینی بنانا تھا۔یہ مہم چیف الیکٹورل آفیسرجموں و کشمیر، سنجیو ورما کی مجموعی نگرانی میں چلائی گئی جبکہ ضلع سطح کی انتخابی مشینری نے انتظامات میں تال میل قائم کرتے ہوئے پوری یونین ٹیریٹری میں ووٹر اِندراج کی خدمات کی فراہمی میں سہولیت فراہم کی۔ضلع الیکشن اَفسران، الیکٹورل رجسٹریشن اَفسران، ڈپٹی ڈائریکٹر اِنفارمیشن (نوڈل آفیسر سویپ( ایس وِی اِی اِی پی )، اسسٹنٹ الیکٹورل رجسٹریشن اَفسران اور الیکشن نائب تحصیل داروں (اِی این ٹیز) نے اَپنے اَپنے دائرہ اِختیار میں اس مہم کی نگرانی کی جبکہ بوتھ لیول اَفسران (بی ایل اوز) نے پولنگ سٹیشنوں اور زمینی سطح پر ووٹروں کی رہنمائی اور معاونت میں کلیدی کردار اَدا کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حکومت سرمایہ کاری کو راغب کرنے، اختراعات کو فروغ دینے اور بامعنی روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے پُر عزم ہے۔وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

Related Posts

وزیر اعلیٰ نے صنعتی پالیسی 2026-35 کے مسودے کا جائیزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے صنعتی پالیسی 2026-35 کے مسودے کا جائیزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر پولیس سروس کے نئے تعینات اَفسران کو تقرری نامے سونپے

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر پولیس سروس کے نئے تعینات اَفسران کو تقرری نامے سونپے

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے امرتسر میں تجدید شدہ جے اینڈ کے ہاﺅس کا اِفتتاح کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے امرتسر میں تجدید شدہ جے اینڈ کے ہاﺅس کا اِفتتاح کیا

لفٹینٹ گورنر نے کشمیر یونیورسٹی میں ماحول ، موسمیاتی تبدیلی اور پائیداری پر قومی سیمینار کے اختتامی اجلاس میں شرکت کی

لفٹینٹ گورنر نے کشمیر یونیورسٹی میں ماحول ، موسمیاتی تبدیلی اور پائیداری پر قومی سیمینار کے اختتامی اجلاس میں شرکت کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے صوبہ جموں میں سیلاب متاثرین کیلئے جاری اِمداد،

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے صوبہ جموں میں سیلاب متاثرین کیلئے جاری اِمداد،

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail