منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شاہ ظہورسپورٹس اسٹیڈیم تملہ ہال پلوامہ میں شاہورہ ٹی20ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

سید باری اندرابی چیرمین ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل نے کیا, متعدد مقامی سماجی، روحانی اور ادبی شخصیات نے شرکت کی

by Srinagar Mail
25/10/2022
A A
شاہ ظہورسپورٹس اسٹیڈیم تملہ ہال پلوامہ میں شاہورہ ٹی20ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  • سید اعجاز
  • پلوامہ/25اکتوبر/وادی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے شاہورہ علاقہ میں محفل بہار ادب شاہورہ ، محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس اور ضلع انتظامیہ کے اہتمام سے آج 25اکتوبر کو شاہ ظہورسپورٹس سٹیڈیم تملہ ہال پلوامہ میں شاہورہ ٹی20ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہوا ۔ٹورنامنٹ کا افتتاح ضلع ترقیاتی کونسل کے چیرمین سید باری اندرابی نے علاقے کے معزز شخصیات کی موجودگی میں کیا۔اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید باری اندرابی نے کہا کہ نوجوانوں کا کھیل کود کی طرف راغب ہونا لازمی ہے کیوں کہ کھیل کوداب تفریح تک محدود نہیں رہا ہے بلکہ اس نے اب پیشہ ورانہ میدان میں خاص جگہ حاصل کی ہے۔تقریب میں علاقے کے کئی معزز شخصیات موجود تھیں جن میں محفل بہار ادب شاہورہ کے جنرل سیکرٹری رشید صدیقی ، مقامی صوفی بزرگ میر عزیز قادری، ٹریڈ یونین لیڈر غازی عبدل عزیز ، عبدالرشید شاہوری ، حاجی غلام محمد ڈانگرو نمبردار ، ماسٹر محمد یوسف میر ،منظور ظہور شاہ چشتی، بلال شاہوری اور شوکت حمید شامل ہیں ۔اس ٹورنامنٹ میں پلوامہ اور شاہورہ تحصیلوں کی 24ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ اور آج افتتاحی میچ ایس جے سی سی تملہ ہال اور ٹہاب ٹائیگرس کے درمیان کھیلا گیا جو کہ تملہ ہال نے جیت لیا۔ مین آف دی میچ مدثر احمد تملہ ہال قرار دیا گیا
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نوجوان صحافی بشار ت رشید کو صدمہ۔جواں سال ماموں جان انتقال گر گئے

Next Post

اخلاص ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے عوامی خدمات کا سلسلہ جاری

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
اخلاص ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے عوامی خدمات کا سلسلہ جاری

اخلاص ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے عوامی خدمات کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

بلال غنی لون کا یو ٹرن،حریت کو خیر باد مین سٹریم سیاست میں شمولیت کا امکان

بلال غنی لون کا یو ٹرن،حریت کو خیر باد مین سٹریم سیاست میں شمولیت کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail