جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

اخلاص ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے عوامی خدمات کا سلسلہ جاری

ترال کی دور افتادہ گوجربستی شاجن پانزو میں مفت طبی کیمپ منعقد

by Srinagar Mail
25/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //سماجی خدمات کے لئے معروف ادارہ اخلاص ویلفیر سوسائٹی ترال کشمیر(زیر اخلاص ٹرسٹ ترال) کی جانب سے ترال کے دور افتادہ گوجر بستی شاجن پانزو ترال میں منگلوار کو ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں مریضوں کو علاج و معالجہ کے علاوہ ہزاروں روپے مالیت کی مفت ادویات فراہم کی گئی۔گوجر بستی شاجن پانزو ترال کے علاوہ ملحقہ گجر بستیوں کے لوگ اس کیمپ سے مستفید ہوگئے۔مشہورسماجی کار کن و معالج ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی کے علاوہ دیگر ڈاکٹر صاحبان جن میں ڈاکٹر ارشاد احمد میر اور ڈاکٹر شیراز احمد بٹ قابل ذکر ہیں ،نے اس کیمپ میں اپنی خدمات انجام دیں ہیں۔اس دوران اخلاص سوسائٹی کے رضا کاروں نے اس کیمپ میں بڑ چڑ کر حصہ لیا اوع عوام تک یہاں موجود ادویات کو پہنچایا ۔ ڈاکٹر وں نے سینکڑ وں لوگوں کے اس کیمپ میں طبی جانچ کئے اور کئی ایک Testsبھی کرائے گئے۔دانتوں کے بھی Check upکیے گئے چونکہ دانتوں کے ڈاکٹر بھی اس مفت طبی کیمپ میں موجود تھے خیال رہے شاجن ترال ایک ایسا علاقہ ہے جہاں اسی سال سڑک کا رابطہ بنایا گیا ہے جبکہ مقامی لوگوں کے مطابق 4روز قبل یہاں لوگوں نے پہلی بار بجلی دیکھی ہے۔علاوہ ازیںپرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے وابسطہ افراد نے بھی اس کیمپ میں شمولیت کی ہے۔یاد رہے اخلاص ویلفیر سوسائٹی ترال کشمیر کئی دہائیوں سے اس طرح کے مفت میڈیکل کیمپ کرتے آیا ہے اور آج کا یہ کیمپ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور لیا جاسکتا ہے۔اس موقعے پر معروف معالج،مصنف و سماجی کار کن ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی نے بتایا سال1991سے اخلاس ویلفئیر سوسائٹی نے یہ کام شروع کیا ہے جس دوران ہر تین ماہ کے بعد اس علاقے کو منتخب کیا جاتا ہے جہاں طبی سہولیات موجود نہیں ہے انہوں نے کہا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شاہ ظہورسپورٹس اسٹیڈیم تملہ ہال پلوامہ میں شاہورہ ٹی20ناک آوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

Next Post

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

Related Posts

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کھرہامہ کپوارہ میں7سالہ کمسن بچی کا بے دردانہ قتل ،گلا کٹی لاش ایک شڈ سے برآمد

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

Next Post
نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

بلال غنی لون کا یو ٹرن،حریت کو خیر باد مین سٹریم سیاست میں شمولیت کا امکان

بلال غنی لون کا یو ٹرن،حریت کو خیر باد مین سٹریم سیاست میں شمولیت کا امکان

’بیک ٹوولیج (B2V4)کا چوتھا مرحلہ‘،بڑے پیمانے پرتیاریاں شروع

’بیک ٹوولیج (B2V4)کا چوتھا مرحلہ‘،بڑے پیمانے پرتیاریاں شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail