ہندوارہ :۴۲، دسمبر:سابقہ صحافی اور بینک ملازم راہی نثار ملک کے داد جان کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔اس غم کی گھڑی پر کئی سیاسی سماجی طبقہ سے وابستہ افراد نے راہی نثار اور غمزدہ خاندان کے ساتھ گھر جاکر فون پر تعزیت پرسی کی۔ادھر اس غم کی گھڑی پر سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی، غلام نبی پنڈتپوری، پیپلز کانفرنس کے لیڈر اور ڈی ڈی سی چیئرمین عرفان سلطان پنڈتپوری، ڈی ڈی سی ماور خورشید احمد ڈار، این سی لیڈر شفقت وٹالی، بی جے پی لیڈر شبیر زرگر، بی ڈی سی لنگیٹ شوکت پنڈت، جے کے بینک ملازمین یونین کے صدر فردوس نثار، برانچ ہیڈ جے کے بینک ماگام نوید صراف، جے کے بینک لنگیٹ امتیاز کبابی اسٹاف ممبران جموں کشمیر بنک ماگام، لنگیٹ، کرالہ گنڈ، ہنڈواڑہ، آر اینڈ بی ملازمین یونین، آبپاشی یونین کے ملازمین،جے کے ورکراز پارٹی کے صدر میر جنید۔بی ڈی سی قاضی آباد بشیر احمد،این سی لیڈر منور خواجہ،کانگریس لیڈر بشیر احمد وانی،پی ڈی پی لیڈر صوفی عرفان،ہندوارہ میڈیا ایسوسشن ہندوارہ کے پریذڈنٹ وممبران،سماجی کارکن اور سابقہ پریذڈنٹ جاوید زرگر،کپوارہ میڈیا اسیوسیشن کے فیاض حمیداور یحی سلطان کے علاوہ دیگر کئی سماجی ہائی فکر کے افراد نے راہی نثار کے داد جان کے انتقال پر دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ تعالی مرحوم کو جنت نصیب کرے۔آمین