پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

 PMAY-G کے تحت منظور شدہ 3.42 لاکھ میں سے تمام 3.39 لاکھ اہل مکانات کو منظوری:لیفٹنٹ گورنر

بے گھروں کو مکان اور بے زمینوں کو زمین فراہم کرنے کیلئے پُرعزم  وزیراعظم آواس یوجناگرامین کے تحت بقیہ مکانات کی تعمیر کا کام31 مارچ2024 تک مکمل کیا جائےگا: منوج سنہا

by Srinagar Mail
12/08/2023
A A
ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سری نگر:۲۱،اگست : : جموں وکشمیرکے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کے روز کہاکہ جموں و کشمیر کو وزیراعظم آواس یوجناگرامین کے تحت منظور شدہ 3.42 لاکھ میں سے تمام 3.39 لاکھ اہل مکانات کو منظوری دی گئی ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم قطار میں کھڑے آخری آدمی کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں،اوراسبات کویقینی بنانے کیلئے کوشاں ہیں کہ ہر خاندان امن اور خوشحالی کے فوائد حاصل کرے۔جے کے این ایس کے مطابق جموں وکشمیرکے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کے روز سری نگر میں وزیراعظم آواس یوجناگرامین PMAY-Gکے تحت سماگرا،آواس ہم آہنگی کانفرنس میں شرکت کی۔انہوںنے اس موقعہ پرPMAY-Gکے مستفیدین کو 150 کروڑ روپے مالیت کی چکیں بصورت قسطیں جاری کیں۔اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی رہنمائی میں، ہم جامع ترقی اور آخری میل تک پہنچنے کے لئے وقف ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہم غریب خاندانوں کے سروں پر چھت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں ۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ ہم بہتر اور باوقار زندگی گزارنے کے لئے اسکیموں کےساتھ مل کر فراہم کئے جانے والے فوائد قطار میں کھڑے آخری آدمی کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں ۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ ہم اپنے گاﺅں کو خود کفیل بنانا چاہتے ہیں تاکہ آتما نربھر جموں و کشمیر کے مقصد کو حاصل کیا جا سکے۔لیفٹنٹ گورنر نے کہاکہ جموں و کشمیر کو وزیراعظم آواس یوجناگرامین PMAY-Gکے تحت منظور شدہ 3.42 لاکھ میں سے تمام 3.39 لاکھ اہل مکانات کو منظوری دی گئی ہے اور ان میں سے1.74 لاکھ مکانات مستفیدین کے حوالےکئے گئے۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ وزیراعظم آواس یوجناگرامینPMAY-Gکے تحت بقیہ مکانات کی تعمیر کا کام31 مارچ2024 تک مکمل کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ میرا بنیادی مقصد معاشرے کے پسماندہ طبقے کو پسماندہ ترقی کے چنگل سے آزاد کرانا ہے اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ہر خاندان امن اور خوشحالی کے فوائد حاصل کرے۔جموں وکشمیرکے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ بے زمینوں کےلئے زمین کے ساتھ، ہم نے معاش کو یقینی
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

”میری مٹی میرا دیش” مہم کا چوتھا دن

Next Post

میونسپل انتخابات2023 کی تیاریوں میں تیزی ،حتمی مرحلہ شروع

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post

میونسپل انتخابات2023 کی تیاریوں میں تیزی ،حتمی مرحلہ شروع

طویل مدت سے ویران وادی کے تعلیمی اداروں میں لوٹ آئیں رونقیں

تعلیمی سیشن 2023-24:سرکاری اسکولوں میں تدریسی عملہ کی کمی کامسئلہ

ایس ڈی جی پی کرائم نے ممتاز کوچنگ اداروں کے انتظامی سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی* _مل کر ہم اپنے نوجوانوں کے لیے ایک محفوظ اور صحت مند ماحول بنا سکتے ہیں: ایس ڈی جی پی کرائم_

ایس ڈی جی پی کرائم نے ممتاز کوچنگ اداروں کے انتظامی سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی* _مل کر ہم اپنے نوجوانوں کے لیے ایک محفوظ اور صحت مند ماحول بنا سکتے ہیں: ایس ڈی جی پی کرائم_

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail