منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

وادی کشمیر میں موسم نے لی کروٹ کئی بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی ہلکی برف باری

شبانہ بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں کمی،کسانوں کے مایوس چہروں پر خوشی لوٹ آئی

by Srinagar Mail
25/09/2023
A A
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر25ستمبر ,وادی کشمیر میں گزشتہ رات جہاں گلمرگ اور رازدان ٹاپ پر ہلکی برف باری جبکہ رات بھرمیدانی علاقوں میں بہتر انداز میں بارشوں کے نتیجے میں گرمی کی شدت سے لوگوں کو نجات مل گیا ہے وہی دوسری جانب کسانوں خاص کر میوہ باغ مالکان کے مایوس چہروں پر خوشی لوٹ آئی ہے ۔اس دوران محکمہ موسمیات کے ڈائر ایکٹر سونم لوٹس نے بتایا کہ کسی بارش کا کوئی امکان نہیں 30ستمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق اتوار کے روز جہاں شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام گلمرگ میں برف باری ہوئی ہے جبکہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب کو سونہ مرگ،بالتل،تجھواس،اور گرگل کے کچھ علاقوں میں ہلکی برف باری کے اطلاعات موصول ہوئے ہیں۔ جبکہ رازدان ٹاپ پر بھی برف باری کے اطلات موصول ہوئے ہیںکشمیر نیوز سروس کے نانہ ناگروں نے بتایا کہ وادی کشمیر کے تقریباً تمام میدانی و بالائی علاقوں میں گزشتہ رات10بجے سے صبح8بجے تک اچھی خاصی بارش ہوئی ہے جبکہ پیر کے روز دن میں دھوپ چھاو کا کھیل جا رہا ہے ۔اس دوران جہاں تازہ بارشوں کے نتیجے میں کئی دہائیوں بعد ماہ ستمبر میں جھلسا دینی والی گرمی سے لوگوں کو نجات مل گیا ہے وہی دوسری جانب بارشوں کے منتظر عام لوگوں کے ساتھ ساتھ کسانوں اور باغ مالکان کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔گزشتہ کئی روز سے وادی کشمیر میں میوہ صنعت سے وابستہ لوگ بارشوں کی عدم موجود گی کے باعث انہیں درپیش مشکلات جن میں خاص کر پانی کی کمی ،سیبوں پر رنگ نہ آنے اور شالی میں بلاسٹ کی بیماری سے شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ۔ کسانوں کا کہنا ہے اس وقت بارشوں کی اشد ضرورت تھی ۔فاروق احمد نامی ایک میوہ باغ مالک نے بتایا کہ یمارے باغ کے پیداوار میں کئی سال بعد اضافہ ہو اہے تاہم عین موقعے پر بارشوں کی عدم دستیابی کے باعث وہ سخت پریشان ہیں ۔انہوں نے بتایا بارشیں کم ہی ہوئی لیکن انہیں امید ہے کہ ان کا مسئلہ حل ہوا ہے اور سیبوں کے رنگ میں بھی تیزی آئے گئی ۔گزشتہ دنوں کے دوران کسان منڈیوں میں سیبوں کے قیمتوں پر خوش تھے تاہم پھل کا سائز بڑا تھا لیکن رنگ نہیں تھا جس کی وجہ سے ان کے پھلوں میں بہتر نرخ نہیں آتا تھا ۔تاہم بارشوں کے بعد انہیں امید ہے ان کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔ادھر شالی کے کھیتوں میں امسال سال بھر پانی کی موجودگی سے اضافہ ہوا ہے تاہم لوگوں کا ماننا ہے آخری ایام یعنی ماہ ستمبر میں پانی نہ ہونے کے وجہ سے ندی نالے بھی مسلسل کوش سالی سے سوکھ گئے تھے اور چند علاقوں میں شالی مکمل طور ختم ہوا تھا جبکہ کچھ علاقوں میں اس فصل کو بلاسٹ بیماری نے اپنی لپیٹ میں لینا شروع کیا ہے اور تازہ بارشوں کی مدد سے انہیں اب ایک امید دل میں پیدا ہوئی۔اس دوران محکمہ موسمیات کے ڈائر ایکٹر سونم لوٹس نے بتایا کہ کسی بارش کا کوئی امکان نہیں 30ستمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں ملک دشمن سرگرمیوں پر گہری نظررکھنے کے لئے نیاقدم

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے مکیش سنگھ اور انو پما پانڈے کی کتاب ” کرس آف دی پیر “ کی رسم رونمائی کی

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے مکیش سنگھ اور انو پما پانڈے کی کتاب ” کرس آف دی پیر “ کی رسم رونمائی کی

لیفٹیننٹ گورنر نے مکیش سنگھ اور انو پما پانڈے کی کتاب ” کرس آف دی پیر “ کی رسم رونمائی کی

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ’سوچھتا ہی سیوا ‘مہم کے تحت ’شجرکاری مہم ‘کا آغاز کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ’سوچھتا ہی سیوا ‘مہم کے تحت ’شجرکاری مہم ‘کا آغاز کیا

چیف سیکرٹری نے جمبو چڑیا گھر کی طرف زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے جامع حکمت عملی اِختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا

چیف سیکرٹری نے جمبو چڑیا گھر کی طرف زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے جامع حکمت عملی اِختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail