بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

عراق میں امریکی قیادت میں اتحاد نے شدت پسند گروپ داعش کے خلاف مشن ختم کردیا

by Srinagar Mail
10/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

عراق کے مشیر قومی سلامتی نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی قیادت میں اتحاد نے شدت پسند گروپ داعش کے خلاف مشن ختم کردیا اور اب وہ تربیت اور مشاورتی کردار ادا کرے گا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جولائی میں عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے واشنگٹن کے دورے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی بار اعلان کیا تھا کہ وہ جنگ زدہ ملک میں 2 ہزار 500 فوجیوں کے مشن میں تبدیلی کرنے جارہے ہیں۔عراقی حکومت طاقتور ایران نواز سیاسی و مسلح گروپ کے دباؤ میں ہے جنہوں نے سختی سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام امریکی افواج ملک چھوڑ دیں۔مشیر قومی سلامتی قاسم العراجی نے ٹوئٹ کیا کہ ’ہم سرکاری طور پر اتحادی افواج کے جنگی مشن کے اختتام کا اعلان کر رہے ہیں‘۔انہوں نے کہا کہ ’تربیت، مشاورت اور صلاحیتوں میں اضافے کے شعبوں میں بین الاقوامی اتحاد سے تعلق برقرار رہے گا‘۔قاسم العراجی نے یہ ٹوئٹ اتحادیوں اور عراقی سیکیورٹی فورسز کے جوائنٹ آپریشن کمانڈرز کے درمیان ملاقات کے بعد کیا۔فیصلے کے نتیجے میں عراق میں تعینات تقریباً 2 ہزار 500 امریکی فوجی اور ایک ہزار اتحادی فوجی یہاں ہی رہے گے، یہ وسط 2020 سے بطور مشیر اور تربیت کار کام کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

تامل ناڈئوہلاکت خیزہیلی کاپٹر حادثہ

Next Post

امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے ایغور کے ساتھ سختی پر چین خیلاف بل کی منظوری

Related Posts

بھارت کا دورہ مستقبل میں قدم رکھنے کے مترادف تھا

بھارت کا دورہ مستقبل میں قدم رکھنے کے مترادف تھا

آف لائن تدریسی عمل یکم مارچ سے بحال ہوگا

نجی تعلیمی اداروں کے داخلہ فیس میں بھاری تفاوت،ڈونیشن لینے کاکیا مطلب؟

کنہ پل پانپور میں آگ کی ہولناک واردات

کنہ پل پانپور میں آگ کی ہولناک واردات

شوپیاں میں سڑک سے گاڑی پھسل گئی

شوپیاں میں سڑک سے گاڑی پھسل گئی

ترال میں محکمہ شیپ ہسبنڈری کی جانب سے کئی ‘شیپ یونٹس’ قائم

ترال میں محکمہ شیپ ہسبنڈری کی جانب سے کئی ‘شیپ یونٹس’ قائم

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

راجوری میں مکان گرنے سے ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

Next Post

امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے ایغور کے ساتھ سختی پر چین خیلاف بل کی منظوری

برطانوی وزیر اعظم کے ہاں بیٹی کی پیدائش

راوں سال میں صحافیوں کی ریکارڈ تعداد کو جیل بھیجا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail