جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

آئیے سب مل کر انسانی حقوق کے لیے عہد کریں/نائیڈو

by Srinagar Mail
10/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی//یو این آئی// نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو کہا کہ ایک مہذب، حساس اور ہم آہنگ معاشرے کے لیے عدم مساوات کو کم کرنا ضروری ہے۔انسانی حقوق کے دن کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں مسٹر نائیڈو نے کہا کہ ہر ایک کو انسانی حقوق کے تحفظ کا عہد کرنا چاہئے اور سب کو مناسب مواقع فراہم کئے جانے چاہئیں۔انہوں نے بتایاکہ "انسانی حقوق کے دن کےموقع پر سب انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کا عہد کریں۔ ایک مہذب، حساس اور ہم آہنگ معاشرے کے لیے ضروری ہے کہ معاشرے میں عدم مساوات کو کم کیا جائے، لوگوں کو اپنے انسانی حقوق کی پاسداری اور استعمال کے مناسب مواقع میسر ہوں۔‘‘

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

راوں سال میں صحافیوں کی ریکارڈ تعداد کو جیل بھیجا گیا

Next Post

سابق پی ڈی پی یوتھ صدر نذیر یتو اپنی پارٹی میں شامل

Related Posts

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

منشیات فروشی کی رقم کاملی ٹنسی اورممنوعہ سرگرمیوں کیلئے استعمال

حج2023: آغاز26 جون سے متوقع

حج2023: آغاز26 جون سے متوقع

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال

امت شاکا دور ۂ جموں8مئی کو

شہری اپنے سوشل میڈیا اکائو نٹس کے ڈی پی پرترنگا لگائیں :امت شاہ

ہندوستانی معیشت مزید مضبوط ہو رہی ہے

ہندوستانی معیشت مزید مضبوط ہو رہی ہے

Next Post

سابق پی ڈی پی یوتھ صدر نذیر یتو اپنی پارٹی میں شامل

370کی بحالی کی خاطر سبھی سیاسی پارٹیوں کے درمیان اتحادواتفاق ناگزیر/ڈاکٹر فاروق

بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوؤں کی فائرنگ،2 اہلکاراز جاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail