جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوؤں کی فائرنگ،2 اہلکاراز جاں

by Srinagar Mail
10/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر// جموں وکشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں مشتبہ جنگجوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ’جمعے کے روز ضلع بانڈی پورہ کے گلشن چوک میں ملی ٹینٹوں نے پولیس پارٹی پر اچانک فائرنگ شروع کی جس کے نتیجے میں دو اہلکار خون میں لت پت ہوئے‘۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپرنزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قراردیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

370کی بحالی کی خاطر سبھی سیاسی پارٹیوں کے درمیان اتحادواتفاق ناگزیر/ڈاکٹر فاروق

Next Post

PAGD ابھی بھی موجود ہے اور اپنا کام کر رہی ہے/عمر عبداللہ

Related Posts

جموں و کشمیر میں پراپر ٹی ٹیکس کا اطلا ق، خواہ مخواہ کی افواہوں پر لوگ کان نہ دھر یں

جموں و کشمیر میں پراپر ٹی ٹیکس کا اطلا ق، خواہ مخواہ کی افواہوں پر لوگ کان نہ دھر یں

لینڈ ریکارڈس انفارمیشن سسٹم

اللہ ہے نا۔۔۔۔!!

ادویات کی نر خیں آسمان پر

غیر تسلی بخش کار کر دگی اور محکمہ ٔ صحت کا حکمنامہ

چھ لاکھ افراد نشے کے شکار ،اب نہ جا گے تو بہت دیر ہو سکتی ہے !

تبدیلی مشکل ضرور ہے مگر نا ممکن نہیں

شام کے وقت ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی شہر کے کئی ملحقہ علاقوں کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا

غیر تسلی بخش کار کر دگی اور محکمہ ٔ صحت کا حکمنامہ

عام اشیا ء کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ،محکمہ اُمور صارفین کی نیند کب ٹوٹے گی؟

Next Post

PAGD ابھی بھی موجود ہے اور اپنا کام کر رہی ہے/عمر عبداللہ

جنرل بپن راوت کی موت ہرسچے ہندوستانی کیلئےبڑا نقصان/وزیر اعظم مودی

اومیکرون کے پھیلاؤ کی مکمل روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے سری نگر انتظامیہ متحرک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail