منگل, جون ۶, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

جنرل بپن راوت کی موت ہرسچے ہندوستانی کیلئےبڑا نقصان/وزیر اعظم مودی

by Srinagar Mail
11/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

دہلی // وزیر اعظم نریند ر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی موت ہر سچے ہندوستانی کے لئے بڑا نقصان ہے۔جنرل بپن راوت جتنے جانباز تھے اتنے ہی جفاکش بھی اور ملک کی آرمی کو خود کفیل بنانے کے لئے سخت محنت کررہے تھے جسے پورے ملک نے اسے دیکھا ہے۔ریاست کے ضلع بلرامپور میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتےہوئے وزیر اعظم نے ہفتہ کو کہا کہ ملک سی ڈی ایس کی موت سے سخت تکلیف سے گذررہا ہے۔ لیکن ہم اپنی ترقی کو نہ روکے گیں گےاور نہ رکیں گے۔ملک کے دفاع کی خودکفیل بنانے اور ملک کے تینوں افواج کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا کام جاری رہے گا۔وزیر اعظم نے کہا کہ بپن راوت جہاں کہیں بھی ہونگے وہ دیکھیں گے کہ ان کا ہندوستان نئی امنگوں اور انقلابات کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔سرحدوں پر ملک کی سیکورٹی میں اضافہ کی کاروائی کو مزید تیز کیا جائے گا۔مودی نے گروپ کیپٹن ورون سنگھ، جو موت و زیست کی لڑائی لڑرہے ہیں ، ان کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے ا ن کے صحت کی آرزو کا اظہار کیا۔گروپ کیپٹن ورون سنگھ جی کی زندگی کے لئے ڈاکٹر سخت جدوجہد کررہے ہیں میں یوپی کے ضلع دیوریا کے بیٹے کے لئے ماں پتیشوری سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ان کی زندگی دے۔انہوں نے کہا کہ پورا ملک ورون سنگھ جی اور دیگر ہیروز جنہیں ہم نے کھویا ہے ان کے کنبے کے ساتھ کھڑا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

PAGD ابھی بھی موجود ہے اور اپنا کام کر رہی ہے/عمر عبداللہ

Next Post

اومیکرون کے پھیلاؤ کی مکمل روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے سری نگر انتظامیہ متحرک

Related Posts

ڈی ڈی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ کا ترال دورہ

ڈی ڈی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ کا ترال دورہ

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

منشیات فروشی کی رقم کاملی ٹنسی اورممنوعہ سرگرمیوں کیلئے استعمال

حج2023: آغاز26 جون سے متوقع

حج2023: آغاز26 جون سے متوقع

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال

امت شاکا دور ۂ جموں8مئی کو

شہری اپنے سوشل میڈیا اکائو نٹس کے ڈی پی پرترنگا لگائیں :امت شاہ

Next Post

اومیکرون کے پھیلاؤ کی مکمل روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے سری نگر انتظامیہ متحرک

اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں مظاہرین کے درمیان جھڑپ،ایک جاں بحق

پولیس لوگوں کی بھلائی کے لئے کام کر رہی ہے/دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail