جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

جموں وکشمیر میں کسی کو بھی پچھلے دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائیگا/الطاف بخاری

by Srinagar Mail
18/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں// جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں کسی کوبھی پچھلے دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے زرعی اراضی کو غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کو اجازت دی ہے تو اس کے لئے ایک ایسا قانون آنا چاہئے جس کے تحت ڈومیسائل سرٹیفیکٹ رکھنے والے ہی اس اراضی کو خرید سکیں گے۔موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’جموں و کشمیر کے لوگ اس بات پر متحد ہیں کہ یونین ٹریٹری جو بہت جلدی ریاست بننے والی ہے، میں کسی بھی شخص کو پچھلے دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا‘۔ان کا کہنا تھا کہ جو حکومت نے زرعی اراضی کو غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کا فیصلہ لیا ہے اس میں ایک قانون بننا چاہئے جس کے تحت نان ڈومیسائل کو یہ اراضی خریدنیے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔مسٹر بخاری نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے بیان پر بات کرتے ہوئے کہا: ’ہم سب اس ملک کے باشندے ہیں اور ہم یہاں محفوظ ہیں‘۔انہوں نے نیشنل کانفرنس کے حد بندی کمیشن کی میٹنگ میں شرکت کرنے کے فیصلے کے بارے میں کہا کہ یہ چنے ہوئے نمائندے ہیں انہیں اس میٹنگ میں شرکت کرنی چاہئے۔ان کا کہنا تھا: ‘’لیکن انہیں چاہئے کہ جو بات اندر کریں پھر وہی بات باہر بھی کریں‘۔گپکار الائنس کی جموں میں منعقد ہونے والی میٹنگ کے بارے میں سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ میں خوش ہوں کہ انہیں یہ یاد آیا کہ جموں بھی ایک خطہ ہے۔انہوں نے کہا کہ الائنس کو جموں کے ساتھ ساتھ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بھی چلنا چاہئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

این سی کا حد بندی کمشن میں شرکت کرنا حیران کن/سجاد لون

Next Post

صدر آئی اے ایس او ڈبلیو اے نے اسکول کے بچوں میں اسٹیشنری ، کھیلوں کا سامان تقسیم کیا

Related Posts

بی جے پی کی جانب سے ڈورو اننت ناگ میں ایک روزہ کنونشن منعقد

بی جے پی کی جانب سے ڈورو اننت ناگ میں ایک روزہ کنونشن منعقد

غلام احمد میرپردیش کانگریس صدرکے عہدے سے مستعفی

غلام احمد میرپردیش کانگریس صدرکے عہدے سے مستعفی

/الطاف ٹھاکر نےگردوارہ صاحب  دھرم گنڈ میں حاضری دی

/الطاف ٹھاکر نےگردوارہ صاحب دھرم گنڈ میں حاضری دی

سابق ڈی ایس پی فاروق احمد ریشی پی ڈی پی میں شامل

سابق ڈی ایس پی فاروق احمد ریشی پی ڈی پی میں شامل

حد بندی کمیشن کی سرگرمی لوگوں کو بے اختیار کرنے کی مشق :سید محمد الطاف بخاری

حد بندی کمیشن کی سرگرمی لوگوں کو بے اختیار کرنے کی مشق :سید محمد الطاف بخاری

جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن نے جمہوریت درست کی :الطاف ٹھاکر

جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن نے جمہوریت درست کی :الطاف ٹھاکر

Next Post

صدر آئی اے ایس او ڈبلیو اے نے اسکول کے بچوں میں اسٹیشنری ، کھیلوں کا سامان تقسیم کیا

کمشنر سیکرٹری جنگلات نے ایم جی این آر ای جی ایس ’’ ہر گاؤں ہریالی کی اور ‘‘ اسکیم کے ساتھ جنگلاتی سرگرمیوں کی ہم آہنگی کا جائیزہ لیا

مشیر خان نے 27 ویں قومی تھانگ ٹا چیمپین شپ کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail