جمعرات, ستمبر ۲۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

اومیکرون پروزیر اعظم مودی کی زیر صدارت میں اعلی سطحی میٹنگ منعقد

by Srinagar Mail
23/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی// اومیکرون کے انفیکشن میں اضافہ کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کی شام ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ایک میٹنگ بلائی ہے جس میں کووڈ انفیکشن کی تازہ صورتحال کا جائزہ اور ممکنہ حالات سے نپٹنے کے طورپر طریقوں پر غور و خوض کئے جانے کی امید ہے۔اعلی درجہ کے ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ وزیراعظم کی یہ میٹنگ کرسمس اور نئے سال کے موقع پر ہونے والی تقاریب کے مدنظر اہم ہے کیونکہ ایسے موقع پر عوامی مقامات اور بازاروں میں بھی بھیڑ بڑھ جاتی ہے اور انفیکشن میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے۔اعدادو شمار کے مطابق ملک کی 16ریاستوں میں اومیکرون کے 236معاملے سامنے آچکے ہیں اور ان میں ایک ہفتہ میں دو گنا سے زیادہ اضافہ درج کیا گیا ہے۔ صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے حالانکہ کہا کہ ملک میں 60فیصد سے زیادہ اہل آبادی کی کووڈ ٹیکہ کاری مکمل ہوچکی ہے۔ ملک میں ابھی تک 138کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق کووڈ کے نئے ویریئنٹ اومیکرون کا انفیکشن پرانے ڈیلٹا کے مقابلہ میں تین گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہندستان میں اگر غیرممالک کی طرح اومیکرون کا انفیکشن پھیلا تو طبی سہولیات پر شدید دباو پڑے گا۔ ایک تحقیق کے مطابق ہندستان میں اگر فرانس اور برطانیہ کی طرز پر انفیکشن پھیلتا ہے تو یومیہ پندرہ لاکھ تک لوگ متاثر ہوسکتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈی ڈی سی چیئر پرسن ، سابق وزیر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

لاک ڈاؤن کے اعلان کی خبریں فرضی ہیں/حکومت

Related Posts

خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

وادی کشمیر کنیا کماری سال کے آخر تک ریل کے ذریعے جڑ نے کا امکان: ایل جی سنہا

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

منشیات فروشی کی رقم کاملی ٹنسی اورممنوعہ سرگرمیوں کیلئے استعمال

حج2023: آغاز26 جون سے متوقع

حج2023: آغاز26 جون سے متوقع

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال

وزیراعظم نریندرمودی کی والدہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال

امت شاکا دور ۂ جموں8مئی کو

شہری اپنے سوشل میڈیا اکائو نٹس کے ڈی پی پرترنگا لگائیں :امت شاہ

Next Post

لاک ڈاؤن کے اعلان کی خبریں فرضی ہیں/حکومت

ضلع بڈگام میں جعلی کرنسی ریکٹ کا پردہ فاش، تین گرفتار/ پولیس

پنجاب کے لدھیانہ ڈسٹرکٹ کورٹ احاطہ میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail