ہفتہ, جون ۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

کووڈ انفیکشن کے علاج کیلئےمزید تین دواؤں کو منظوری

by Srinagar Mail
28/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی//مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے منگل کو کووڈ انفیکشن کے علاج کے لیے تین مزید دواؤں کوربیویکس ویکسین، کووویکس ویکسین اور اینٹی وائرل دوا مولنوپیراویر کے استعمال کو منظوری دے دی۔یہاں جاری کردہ سلسلہ وار ٹویٹس میں یہ اطلاع دیتے ہوئے مرکزی وزیر برائے صحت و خاندانی بہبود منسکھ مانڈویہ نے کہا کہ کووڈ سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ایک دن میں مزید تین دواؤں کو منظوری دی گئی ہے۔ اس کے لیے ہندوستان کو مبارکباد۔مسٹر مانڈویہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کووڈ کے خلاف جنگ تمام محاذوں پر لڑی جا رہی ہے۔ تینوں ادویات کی منظوری سے کورونا کے خلاف عالمی جدوجہد کو تقویت ملے گی۔انہوں نے کہا کہ ہماری دوا ساز صنعت پوری دنیا کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہے۔انہوں نے کہا کہ وزارت کے تحت سی ڈی ایس سی او نے کووڈ کے مریضوں کے علاج کے لیے ایک دن میں تین دواؤں یعنی کوربیویکس، کووویکس ویکسین اور اینٹی وائرل مولانوپیراویر کو منظوری دی ہے۔ انہیں ہنگامی صورت حال میں استعمال کیا جائے گا۔کوربیویکس کو حیدرآباد کی ایک کمپنی ای بایولوجیکلز کے ذریعہ تیار کیا گیا ہے۔ یہ تیسری ہندوستانی اینٹی کوویڈ ویکسین ہے۔ یہ آر بی ڈی پروٹین پر مبنی ہے۔کووویکس ویکسین پونے کے سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا میں تیار کی جائے گی۔ یہ نینو پارٹیکل پر مبنی ہے۔ اینٹی وائرل دوا مولنوپیراویر ملک میں 13 کمپنیاں تیار کریں گی۔ اس کا استعمال بالغ کووڈ مریضوں کے علاج کے لیے کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کولگام میں سڑک حادثہ، 21 سالہ نوجوان از جان

Next Post

اپنی پارٹی کا بیان عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف/ نیشنل کانفرنس

Related Posts

مارچ 2024تک 129 ہیلتھ اور ویلنس کے مراکز کو فعال کیا جائے گا: ایل جی سنہا

مارچ 2024تک 129 ہیلتھ اور ویلنس کے مراکز کو فعال کیا جائے گا: ایل جی سنہا

خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

دودھ کے شعبے کا معاشرے کی خوشحالی اور کاشتکار خاندانوں کی معاشی سرگرمیوں اورشعبہ زراعت کے GDPمیں اہم کردار

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

دوران شب سے جموں وکشمیرکے بیشتر علاقوںمیں درمیانی تا موسلادار بارشیں،کہیں کہیں ہلکی برف باری

پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر3 ‘درانداز گرفتار اسلحہ اور گولی بارود ضبط۔

پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر3 ‘درانداز گرفتار اسلحہ اور گولی بارود ضبط۔

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لئے مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے: ایل جی سنہا

حکومت نوجوانوں، کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لئے مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے: ایل جی سنہا

Next Post

اپنی پارٹی کا بیان عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف/ نیشنل کانفرنس

بی سی سی آئی چیئرمین سورو گانگولی کورونا سے متاثر

بچوں کی ٹیکہ کاری کے لیے علاحدہ انتظامات کرنے کی ہدایات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail