جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

بانہال میں سڑک حادثہ، ڈرائیور ہلاک، کنڈ یکٹر زخمی

by Srinagar Mail
27/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر/27جنوری

سری نگر جموں شاہراہ پر بانہال کے نزدیک ٹرک گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ ا  س کا ساتھی شدید طورپر زخمی ہوا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کی شام کو سری نگر سے جموں کی طرف جا رہی ایک ٹرک زیر نمبر JK05A 8290بانہال کے نزدیک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگرا جس وجہ سے ا  س میں سوار ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔ نامہ نگار نے بتایا کہ پولیس اور این جی او بانہال کی ایک ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے ڈرائیور کو مردہ قرار دیا۔متوفی ڈرائیور کی شناخت نذیر احمد شیخ ولد عبدالغنی کے بطور ہوئی ہے جبکہ زخمی شہری کی پہچان نوید نذیر ولد نذیر احمد کے بطور ہوئی۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پلوامہ میں ریل حادثہ، ایک شخص ہلاک، اہلکار زخمی

Next Post

کپوارہ میں فوج کے زیراہتمام یوم جمہوریہ کی تقریبات

Related Posts

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

’ہندوستانیوں کو نقصان پہنچانے والے سزا کو دعوت دیں گے:وزایر داخلہ امیت شاہ

Next Post

کپوارہ میں فوج کے زیراہتمام یوم جمہوریہ کی تقریبات

جموں وکشمیرمیںپرچم کشائی کی سب سے بڑی تقریب مولانا آزاد سٹیڈیم جموں میں منعقد

وادی کشمیر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم سرینگر میں منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail