جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

عالمی یونانی میڈیسن ڈے کے موقعے پر پلوامہ میں تقریب کا انعقاد

ضلع میں آیوش سینٹروں کو اپ گریڈ کیا جائیگا:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

by Srinagar Mail
12/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

تنہا ایاز

پلوامہ//پلوامہ میں محکمہ آیوش کے زیر اہتمام عالمی یونانی میڈیسن ڈے کے موقعے پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ آیوش پلوامہ کی جانب سے ‘عالمی یونانی میڈیسن ڈے ‘منایا گیا اس حوالے سے گوریمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پلوامہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی تقریب میں اے ڈی ایم او ڈاکٹر علی محمد ریشی ،پرنسپل گوریمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پلوامہ پروفیسر مشتاق احمد، ڈپٹی سی ایم اوپلوامہ ڈاکٹر تحمینہ،سی ڈی پی او یاسمینہ اور ڈاکٹر الطاف شاہ کے علاوہ دیگر شخصیات موجودتھیں۔اس موقع پر مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلوامہ شیخ عبدل عزیز نے محکمہ آیوش کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے دوران محکمہ نے گاوں گاوں جاکر لوگوں میں ادویات تقسیم کیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلع میں آیوش سینٹروں کو اپ گریڈ کیا جائیگا۔ اس موقع پر آیوش کے کئی ہیلتھ یونٹوں اور سینٹروں جن میں گورنمنٹ آیوش ہیلتھ سنٹر رتنی پورہ، آیوش ہیلتھ سنٹر لرو ترال اور گورنمنٹ آیوش یونٹ ضلع ہسپتال پلوامہ کو بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈوں سے نوازا گیا۔نمائندے کے مطابق عالمی یونانی میڈیسن ڈے کے موقعے پر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ کئی افراد جن میں بلال خان ، شبنم فیاض،بلال حبیب ،طارق احمد ڈار ،کامران خورشید ، تنہا ایاز ،مدثر منظور پانپور، سید عادل مشتاق ،آفتاب وانی،اور اعجاز رشید کی بھی حوصلہ افزائی کی گئی۔تقریب سے ڈاکٹر علی محمد اور پروفیسر مشتاق احمد کے علاوہ دیگر شخصیات نے بھی خطاب کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

،ملک میں کورونا کی2سالہ قہرسامانیاں ،اموات کی تعداد5لاکھ کے ہندسے کوعبور کر گئی

Next Post

جموں وکشمیر انتظامیہ نے چھ آفیسران کو تبدیل کیا

Related Posts

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کھرہامہ کپوارہ میں7سالہ کمسن بچی کا بے دردانہ قتل ،گلا کٹی لاش ایک شڈ سے برآمد

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

Next Post

جموں وکشمیر انتظامیہ نے چھ آفیسران کو تبدیل کیا

آبگاہوں کی صفائی اورتحفظ،حکومت کی کوششیں قابل سراہنا

کشمیر میںتیزاب چھڑکنے کا حالیہ واقعہ۔۔!

ماہِ رجب: حقیقت اور خرافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail