جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

جموں وکشمیر انتظامیہ نے چھ آفیسران کو تبدیل کیا

by Srinagar Mail
12/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جمو ں وکشمیر انتظامیہ نے جمعے کے روز 6آفیسروں کی تبدیلیوں اور تقرریوں کے احکامات صادر کئے ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گلزار احمد بٹ بی ڈی او کھاگ بڈگام کو تبدیل کرکے کلکٹر لیک کنزرویشن مینجمنٹ اتھارٹی سری نگر تعینات کیا گیا۔ عفان بہادر سٹیٹ ٹیکسز آٖیسر بارہ مولہ (سوپور ) کو تبدیل کرکے سیکریٹری ایل سی ایم اے بنایا گیا۔ مس منشیا ایڈ منسٹریٹیو آفیسر چیف کنزرویٹر فاریسٹ جموں کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر رونیو جموں میونسپل کارپوریشن بنایا گیا۔ وحیدر الرحمن ضلع سوشل ویلفیئر آفیسر رام بن کو تبدیل کرکے سب ڈویژنل مجسٹریٹ بسنت گڑھ بنایا گیا جبکہ وویک موڑ کو جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدفایت دی گئی ۔ وحیدالرحمن کو سب راجسٹرار بسنت گڑھ کا اضافی چارج بھی دریا گیا ہے۔ مدثر حسین فمدا ڈی او بانڈی پورہ کو تبدیل کرکے سیکریٹری سری نگر میونسپل کارپوریشن تعینات کیا گیا ۔ڈاکٹر پریا درشانی گوتم کو تبدیل کرکے بی ڈی او پھالن منڈل جموں کو تبدیل کرکے سیکریٹری جموں وکشمیر ہاوسنگ بورڈ بنایا گیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عالمی یونانی میڈیسن ڈے کے موقعے پر پلوامہ میں تقریب کا انعقاد

Next Post

کشمیر میںتیزاب چھڑکنے کا حالیہ واقعہ۔۔!

Related Posts

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سالانہ امرناتھ یاترا2023 کیلئے فل پروف سیکورٹی

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

Next Post
آبگاہوں کی صفائی اورتحفظ،حکومت کی کوششیں قابل سراہنا

کشمیر میںتیزاب چھڑکنے کا حالیہ واقعہ۔۔!

ماہِ رجب: حقیقت اور خرافات

آبگاہوں کی صفائی اورتحفظ،حکومت کی کوششیں قابل سراہنا

آن لائین تعلیم معصوم اذہان کیلئے نقصان دہ !

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail