بھارتی فضائیہ کا 44 اہلکاروں پر مشتمل دستہ سنگاپورایئر شو میں حصہ لینے کیلئے وہاں ہوائی اڈّے پر پہنچ گیا ہے۔چار روزہ ایئر شو اِس مہینے کی 15 تاریخ سے شروع ہوگا۔ یہ دو سال میں ایک بار ہوتاہے اور اِس کے ذریعے عالمی Aviation صنعت کو اپنی اشیاءاور سامانکی نمائش کرنے کا ایک موقع فراہم ہوتا ہے۔