کشمیر کے نوجوان تیز گیند باز راسخ سلام کو کولکاتہ نائٹ رائیڈرز نے بنگلورو میں جاری انڈین پریمیئر لیگ میگا نیلامی 2022میں اپنی ٹیم کے لیے دائیں بازو کے تیز گیند باز کے طور کرید لیا۔
راسخ جو پہلے آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے لیے کھیل چکے ہیں کو کے کے آر نے 20لاکھ روپے میں خریدا۔