کے این ایس
جموںو کشمیر کے 4سابق وزرائے اعلی کونقل وحمل کے دوران جیمراور ایمبولینسوں سہولیات سے محروم کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ضلع سری نگر میں ان کی نقل و حرکت کے دوران جیمرز اور ایمبولینس سہولیات کو روکنے کے یوٹی انتظامیہ کے فیصلے کے ساتھ جموں و کشمیر کے چار سابق وزرائے اعلیٰ کی سیکورٹی کو مزید کم کر دیا گیا ہے