جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

بھارت امن پسند ملک ، سلامتی پرسمجھوتہ خارج از امکان

by Srinagar Mail
15/02/2022
A A
پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

لیتہ پورہ پلوامہ حملے کی تیسری برسی پر حملے میں مارے گئے فورسز اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہماری فوجیوں نے وقتا فوقتا یہ ظاہر کیا ہے کہ وہ ہماری مادر وطن کی حفاظت کے قابل ہیں اور ہندوستان امن پر یقین رکھتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ پڑوسی ممالک کشمیر میں حالات خراب کرنے کی کوششیں اب بند کردیں کیوں کہ آج کا بھارت دفاعی لحاظ سے کافی مضبوط اور مستحکم ہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق کانپور میںایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے پلوامہ حملے کی تیسری برسی پر مارے گئے فورسز اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہادر جوانوں کی قربانیوں کو ملک ہمیشہ یاد رکھے گا۔ انہوںنے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہماری فورسز وطن کی حفاظت کے قابل ہے ۔ مودی نے کہا کہ بھارت امن پسند ملک ہے لیکن ملکی سلامتی پور کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اس لئے بھارت اپنی مسلح افواج کو دنیا کی جدید ترین قوتوں میں سے ایک بنانے کیلئے کام کرتا ہے ۔ فورسز اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری فوجیوں نے وقتا فوقتا یہ ظاہر کیا ہے کہ وہ ہماری مادر وطن کی حفاظت کے قابل ہیں اور ہندوستان امن پر یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی ظاہر کیا ہے کہ ہندوستان ہر قیمت پر اپنی خودمختاری کا تحفظ کرے گا۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم اپنی مسلح افواج کو دنیا کی جدید ترین قوتوں میں سے ایک بنانے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔ اس کے ساتھ ، ہماری توجہ ہندوستان کو دفاعی شعبے میں خود انحصار کرنے پر ہے۔ ہماری مسلح افواج بھارت کی ہمت کا مظاہرہ کرتی ہیں۔مجھے فخر ہے کہ مقامی طور پر ڈیزائن اور تیار کردہ ٹینک ارجن مارک 1 اے کو فوج کے حوالے کیا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پلوامہ حملے کی تیسری برسی پر جاں بحق جوانوں کو خراج عقیدت پیش

Next Post

کشمیر میں تعینات فورسز کی قربانیاں ایک اثاثہ سے کم نہیں :امیت شاہ

Related Posts

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

ہند وپاک کے درمیان سرحدوں پر کشید گی ۔۔۔جموں کشمیرمیں حج شیڈول، 7 او8 مئی کی پروازیں منسوخ

بی جے پی کے سینئر لیڈراور وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ کشمیر کل

ہندوپاک سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی،امت شاہ کی سرحدی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ اعلیٰ سطحی ہنگامی میٹنگ

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

”آپ جو چاہیں گے وہ پی ایم مودی کی قیادت میں ہوگا“: راجناتھ

صدر پوتن نے اور وزیر اعظم نرندر مودی کی ٹیلی فون پر بات چیت

Next Post
کشمیر میں تعینات فورسز کی قربانیاں ایک اثاثہ سے کم نہیں :امیت شاہ

کشمیر میں تعینات فورسز کی قربانیاں ایک اثاثہ سے کم نہیں :امیت شاہ

آبگاہوں کی صفائی اورتحفظ،حکومت کی کوششیں قابل سراہنا

امن ہو یا جنگ مسلمان متحد رہیں

غیر تسلی بخش کار کر دگی اور محکمہ ٔ صحت کا حکمنامہ

کاشتکاروں کو معیاری سازو سامان کی فراہمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail