ہفتہ, جولائی ۱۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کشمیر میں تعینات فورسز کی قربانیاں ایک اثاثہ سے کم نہیں :امیت شاہ

بھارت کیخلاف درپردہ جنگ میں پاکستان کوہمیشہ منہ کی کھانی ہے: راجناتھ سنگھ

by Srinagar Mail
15/02/2022
A A
کشمیر میں تعینات فورسز کی قربانیاں ایک اثاثہ سے کم نہیں :امیت شاہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

لیتہ پورہ پلوامہ میں تین برس قبل ہوئے حملے میں مارے گئے سی آ ر پی ایف اہلکاروں کو وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ان جوانوں کی قربانیاں دیش ہمیشہ یاد رکھے گا ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں تعینات فوج اور فورسز جوانوں کی قربانیوں سے ہی وادی کشمیر میں آج امن کی فضاء لوٹ آئی ہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق لیتہ پورہ پلوامہ میں دو برس قبل 14فروری کو ہوئے ایک فدائین حملے میں سی آر پی ایف کے قریب 41اہلکار ہلاک ہوگئے تھے اور آج کے دن اس واقع کو یاد کرتے ہوئے حملے میں ازجاں ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اوروزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ کشمیر میں تعینات فورسز کی قربانیاں ہمارے لئے ایک اثاثہ سے کم نہیں ۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دو سال قبل پلوامہ میں مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے جوانوں پر ہوئے خودکش حملے میں جاں بحق ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت دیتے ہوئے کہا کہ ملک ان کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔ امیت شاہ نے ٹویٹ کرکے کہا،’’ہندوستان اپنے ان بہادر فوجیوں اور گھروالوں کا ہمیشہ احسان مند رہے گا جنہوں نے ملک کی خود مختاری اور سالمیت کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دی تھی۔‘‘امت شاہ نے کہا کہ فوج کی ان قربانیوں کی بدولت ہی جموں کشمیر میں دفعہ 370کو ختم کرنے کی راہ ہموار ہوئی کیوںکہ فوج و فورسز نے برسوں تک جنگجوئوں کے ساتھ درپردہ جنگ لڑ کر اس پر فتح پائی اور وادی کشمیر میں امن کی فضاء قائم ہوسکی ۔ ادھر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فورسز کی ان قربانیوں کو دیش ہمیشہ یاد رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی پاکستان وادی کشمیر میں سرگرم جنگجوئوں کی ہر طرح کی معاونت کررہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اس درپردہ جنگ میں اس کو منہ کی کھانی ہے تاہم آج بھی پاکستان کے ارادوں میں کوئی فرق نہیں آیا ۔ انہوں نے لیتہ پورہ پلوامہ حملے میں جاں بحق فورسز اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ ان جوانوں کی قربانیاں اور ان کے گھر والوں کو دیش کبھی فراموش نہیں کرے گا ۔ اس موقعے پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے یہ بات دہرائی کی فوجیوں کے اہلخانہ کی فلاح و بہبود کیلئے مرکزی سرکاری وعدہ بند ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

Next Post

امن ہو یا جنگ مسلمان متحد رہیں

Related Posts

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

سکینہ اِیتو نے کھل کولگام میں این ٹی پی ایچ سی اور شیپ ایکسٹینشن سینٹر کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت کمار شرما کی مونو گراف’ اِنڈس واٹر ٹریٹی۔ میررنگ دی فیکٹس“ کا اِجراکیا

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کے بحالی کوشش

Next Post
آبگاہوں کی صفائی اورتحفظ،حکومت کی کوششیں قابل سراہنا

امن ہو یا جنگ مسلمان متحد رہیں

غیر تسلی بخش کار کر دگی اور محکمہ ٔ صحت کا حکمنامہ

کاشتکاروں کو معیاری سازو سامان کی فراہمی

مشیر فاروق خان نے لیگل میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ کی پیش رفت کا جائیزہ لیا

مشیر فاروق خان نے لیگل میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ کی پیش رفت کا جائیزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail