بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

10ویں جماعت کے امتحانی نتائج منظرعام پر, 78فیصد طالب علم کامیاب،طالبات پھر آگے

by Srinagar Mail
17/02/2022
A A
JKBOSE 10th Result declared for Kashmir division
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بدھ کو جے اینڈ کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (JKBOSE) نے بدھ کی سہ پہر10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا،جس میں طلاب کے کامیاب ہونے کی شرح78فیصد رہی ۔تفصیلات کے مطابق 10ویں جماعت کے سالانہ باقاعدہ امتحان2021کے نتائج کا علان کیا گیا۔جے اینڈ کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق78 فیصد طلباءکامیاب ہوئے ہیں۔ کامیابی کے معاملے میں بھی طالبات نے طلباءکو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا جبکہ نجی ا سکولوں نے کاکردگی کے معاملے میں سرکاری اسکولوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔اعداد و شمار کے مطابق،گزشتہ برس کے اواخرمیں ہونے لئے گئے دسویں جماعت کے ریگولر امتحان میں شامل ہونے والے72 ہزار684 ا میدواروں(طلباءوطالبات ) میں سے کل78.43فیصد نے امتحان پاس کیا ہے۔طالبات میں کامیابی کی شرح 78.74فیصدرہی جبکہ78.14فیصدطلباءنے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ پرائیویٹ ا سکولوں کے نتائج91.18فیصد جبکہ سرکاری ا سکولوں طلبہ کے پاس ہونے کی شرح 67.25فیصد درج کی گئی۔جے اینڈ کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (JKBOSE)کے اعداد و شمار کے مطابق، کل سرکاری اسکولوں کے کل38ہزار721 طلباءوطالبات نے امتحان دیا تھا جن میں سے 26ہزارطلبہ پاس ہوئے ہیں جب کہ نجی یاپرائیویٹ ا سکولوں کے33ہزار963 طلباءوطالبات میں سے 30ہزار967طلبہ امتخان میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حکومت نوجوانوں کے حقوق سلب کرنے سے گریز کرے، سخت گیر پالیسیوںنے لوگوں کوپریشانیوں میں ڈالدیا:فاروق عبداللہ

Next Post

بارہ مقامات پر قومی تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے، قابل اعتراض دستاویزات ضبط

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post

بارہ مقامات پر قومی تحقیقاتی ایجنسی کے چھاپے، قابل اعتراض دستاویزات ضبط

جنوبی اور وسطی کشمیر میں سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی کی ی چھاپہ ماری جیش محمد سے وابستہ جنگجوئوں کے 10اعانت کارگرفتار

جموں وکشمیر میں مزید 1429افراد کی رپورٹ مثبت، 3 مریض فوت

جموں وکشمیر میںکورونا وائرس کی تیسری لہر اختتام کی راہ پر، یومیہ معاملات230تک سمٹ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail