سماجی نوعیت کے جرائم کاخاتمہ کر نے کیلئے پولیس کی جاری مہم کے بیچ وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے کھاگ علاقہ میں نامعلوم لٹیروںنے دکان سے گھرلوٹ رہے درمیانی عمر کے ایک دکاندارپربدھ کوشام دیرگئے ایک سنسان جگہ حملہ کرکے اُسے شدیدزخمی کردیاجبکہ لٹیرے دُکان سے نقدی بھی لوٹ کرلئے گئے ۔ا