اشیا کے سب سے بڑے پھولوں کے باغ جوجموں و کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع مشہور ٹیولپ گارڈن 20 مارچ کو کھلا رہے گا کیونکہ اس سال 15 لاکھ ٹیولپ کھلنے کی امید ہے۔ کمشنر/سیکرٹری فلوریکلچر ڈیپارٹمنٹ نے کچھ صحافیوں کو بتایا کہ اس سیزن میں نسبتاً بہتر موسم کی وجہ سے ٹیولپ گارڈن کو معمول سے پہلے کھلا دیا جائے گا۔