منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

واگیلا بارہ مولہ میں زمین کھسکنے سے 2 افراد از جان،2 دیگر زخمی

by Srinagar Mail
16/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

شمالی ضلع بارہ مولہ کے واگیلا علاقے میں کھدائی کے دوران زمین کھسکنے کی وجہ سے چار افراد زندہ دفن ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے دو کو مردہ قرار دیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کی شام کو بارہ مولہ کے واگیلا علاقے میںمٹی نکالنے کے دوران چار افراد مٹی کے تودے کی زد میں آئے۔انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں اور پولیس کی فوری کارروائی کے نتیجے میں چاروں کو ملبے سے باہر نکال کر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے دو کو مردہ قرار دیا۔مہلوکین کی شناخت علی محمد ملک ولد فاروق احمد ملک اور غلام محمد میر ولد علی محمد میر کے بطور ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہوئے دو کی حالت اگر چہ قدرے مستحکم ہے تاہم کامران پرویز نامی نوجوان کو مزید علاج ومعالجہ کی خاطر ضلع ہسپتال بارہ مولہ منتقل کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر کی صدارت میں انتظامی کونسل کی میٹنگ منعقد

Next Post

سرینگر کے نوگام میں مسلح تصادم 3جنگجو جاں بحق /ریل خدمات معطل

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
سرینگر کے نوگام میں مسلح تصادم  3جنگجو جاں بحق /ریل خدمات معطل

سرینگر کے نوگام میں مسلح تصادم 3جنگجو جاں بحق /ریل خدمات معطل

شکار گاہ ترال میں تیندے نے کشمیری ہانگل کو ہلاک کیا

شکار گاہ ترال میں تیندے نے کشمیری ہانگل کو ہلاک کیا

آوورہ کپواڑہ میں محکمہ جنگلات کی طرف سے شجر کاری مہم کا آغاز۔

آوورہ کپواڑہ میں محکمہ جنگلات کی طرف سے شجر کاری مہم کا آغاز۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail