ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

صدر جمہوریہ نے 64 شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا

by Srinagar Mail
22/03/2022
A A
صدر جمہوریہ نے 64 شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے پیر کے روز راشٹرپتی بھون میں سال 2022 کے لئے منعقد پدم ایوارڈ کی تقریب کے پہلے مرحلے میں مختلف شعبوں میں نمایاں تعاون دینے والے 64 لوگوں کو پدم ایوارڈ سے سرفراز کیا۔ اس سال کل 128 افراد کو ان ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ ایوار تقریب کا دوسرا مرحلہ 28 مارچ کو منعقد کیا جائے گا۔صدر جمہوریہ کے ہاتھوں پدم ایوارڈ پانے والوں میں سابق ڈیفنس چیف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت (پس مرگ) اور گیتا پریس کے آنجہانی چیئرمین رادھے شیام کھیمکا، کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد، ٹاٹا سنز کے چیئرمین این چندرشیکھرن، انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) اور سی اے جی راجیو مہرشی، کوڈ شیلڈ ویکسین بنانے والی سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے سائرس پونا والا شامل ہیں۔اس تقریب میں دو مشہور شخصیات کو پدم وبھوشن، آٹھ کو پدم بھوشن اور 54 کو پدم شری سے نوازا گیا ہے۔ سی ڈی ایس راوت اور شری کھیمکا کو بعد از مرگ پدم وبھوشن سے نوازا گیا ہے۔ جنرل بپن راوت کا ایوارڈ ان کی بیٹیوں کریتکا اور تارینی نے حاصل کیا اور مسٹر کھیمکا کا ایوارڈ ان کے بیٹے کرشنا کمار نے صدر جمہوریہ کے ہاتھوں وصول کیا۔مسٹر غلام نبی آزاد، مسٹر پونا والا، مسٹر چندر شیکھرن، پنجابی لوک گلوکار گرمیت باوا (پس مرگ) سمیت آٹھ افراد کو پدم بھوشن سے نوازا گیا۔اس سال دیئے گئے 128 پدم ایوارڈز میں چار پدم وبھوشن، 17 پدم بھوشن اور 107 پدم شری شامل ہیں۔ جس میں 34 خواتین اور 10 غیر ملکیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ 13 لوگوں کو بعد از مرگ ایوارڈز دیئے جائیں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بڈگام اور پلوامہ میں مسلح افراد کی فائرنگ/ مقامی شہری ہلاک، غیر مقامی زخمی

Next Post

سرکاربلا تعطل معیاری بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

سرکاربلا تعطل معیاری بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے

حکومت پائیدار ماحولیاتی ترقی کیلئے پُر عزم:لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

حکومت پائیدار ماحولیاتی ترقی کیلئے پُر عزم:لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

جموں و کشمیر کاروبار کیلئے محفوظ جگہ: منوج سنہا

جموں و کشمیر کاروبار کیلئے محفوظ جگہ: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail