ہفتہ, جون ۲۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول نورپورہ ترال میں الوداعی تقریب منعقد

by Srinagar Mail
01/04/2022
A A
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول نورپورہ ترال میں الوداعی تقریب منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

عاشق کھانڈے

ترال: گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول نورپورہ میں لیکچرر انگریزی آمنہ اختر کی ملازمت سے سبکدوشی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس دوران ڈیپارٹمنٹ میں ان کی گراں قدر خدمات کو یاد کیا گیا۔ اس موقعہ پر اساتذہ نے ان کی علمی کاوشوں کو سراہتے ہو کہا کہ جس انداز سے انہوں نے تعلیم کو فروغ دینے کے لیے کام کیا اس کا بیان لفظوں میں نہیں کیا جا سکتا۔ اپنی ملازمت کے دوران انہوں نے تفویض کردہ کاموں کو بڑی بے باکی اور ذمہ داری سے نبھایا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزکورہ تعلیمی ادارے کے پرنسپل اچھپال سنگھ نے کہا کہ استاد کبھی ریٹائر نہیں ہوتا ۔انہوں نے مزید کہا کہ آمنہ اختر شرافت ، پاکبازی اور امانت داری کی عمدہ مثال ہیں ۔جنہوں نے ہمیشہ تندہی اور لگن کے ساتھ اپنے فرائض منصبی انجام دینے سے گریز نہیں کیا۔ اس سے قبل گورنمنٹ ہائی اسکول اونتی پورہ میں بھی ان کی یاد میں ایک رنگارنگ تقریب منعقد ہوی جس دوران انہیں عزت افزائی کرنے کے علاوہ ان کی گراں قدر خدمات کو یاد کیا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں کنسٹرکشن پروجیکٹ پرائیوٹ لمیٹڈ کا افتتاح

Next Post

سرینگر میں سولیس ٹرسٹ کی جانب شجر کاری کی تقریب نگین،حضرت بل،نشاط،فور شو روڑ،پر متعددپودے لگائے

Related Posts

9کشمیری طلباءپر مشتمل پہلا قافلے ایران سے سرینگر پہنچ گیا

مرکز جموں و کشمیر سرکارامرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے پرعزم: شیخاوت

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

Next Post
سرینگر میں سولیس ٹرسٹ کی جانب شجر کاری کی تقریب  نگین،حضرت بل،نشاط،فور شو روڑ،پر متعددپودے لگائے

سرینگر میں سولیس ٹرسٹ کی جانب شجر کاری کی تقریب نگین،حضرت بل،نشاط،فور شو روڑ،پر متعددپودے لگائے

اننت ناگ میں فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح

اننت ناگ میں فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح

کسانوں کو قیمتوں کی بہتر وصولی کیلئے مضبوط ماحولیاتی نظام تیارکیاجارہاہے: لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

کسانوں کو قیمتوں کی بہتر وصولی کیلئے مضبوط ماحولیاتی نظام تیارکیاجارہاہے: لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail