بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آری گام ترال میں مسلح تصادم 2 مقامی ملی ٹینٹ جاں بحق

ترال منتقل ہونے سے قبل سرینگر میں کئی ملٹنسی کارروائیاں انجام دی تھی۔آئی جی پی

by Srinagar Mail
06/04/2022
A A
سرینگر کے نوگام میں مسلح تصادم  3جنگجو جاں بحق /ریل خدمات معطل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال// ترال کے آری گام کے دھان کے کھیتوں میں بدھ کی صبح فورسز، اور ملی ٹینٹوں کے درمیان مسلح تصام آرائی شروع ہوئی یے جو کچھ وقت تک جاری رہی جس میں ابتدائی طور ایک ملی ٹینٹ مارا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے بعد کچھ منٹوں کے بعد جائے جھڑپ پر پھر فائرنگ ہوئی ہے جس، دوران ایک اور ملی ٹینٹ مارا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایاپولیس اور فوج کو علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کے حوالے سے ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی یے جس کے بعد فوج کے 42RRسی آر پی ایف اور ایس، او جی ترال نے علاقے کو صبح سویرے محاصرے میں لیا جس دوران طرفین کےدرمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے جہاں جائے جھڑپ سے پولیس نے 2 ملی ٹنٹوں کی لاشوں کو برآمد کر لیا ہے۔ابھی کچھ دیر پہلے کشمیر پولیس زون نے ترال انکونٹر کے بارے ایک ٹویٹ میں آئی جی پی کشمیر کاحوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اریگام ترال انکاؤنٹر میں 2 عسکریت پسند جن میں انصار عزوت الہند کا شفاعت مظفر عرف معاویہ اور لشکر کے عمر تلی عرف طلحہ مارے گئے ترال علاقے میں منتقل ہونے سے پہلے دونوں سرینگر شہر میں کئی عسکریت پسند کارروائیوں میں ملوث تھے جن میں کھنموہ سری نگر میں سرپنچ (سمیر احمد) کا حالیہ قتل بھی شامل تھے”

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حد بندی کمیشن کا دورہ جموں و کشمیر مکمل ،زائد از 400 وفود سے ملاقات

Next Post

خانقاہ فیض پناہ ترال میں نماز جمعہ کے اجتماع میں لوگوں کی بڑی تعدادکی شمولیت

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
خانقاہ فیض پناہ ترال میں نماز جمعہ کے اجتماع میں لوگوں کی بڑی تعدادکی شمولیت

خانقاہ فیض پناہ ترال میں نماز جمعہ کے اجتماع میں لوگوں کی بڑی تعدادکی شمولیت

نیشنل چائلڈ ڈیولپمنٹ کونسل کی جانب سے مونٹیسوری تعلیمی کورسز دستیاب

نیشنل چائلڈ ڈیولپمنٹ کونسل کی جانب سے مونٹیسوری تعلیمی کورسز دستیاب

بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر نےترال کے گرودواروں میں بیساکھی منائی

بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر نےترال کے گرودواروں میں بیساکھی منائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail