سید اعجاز + جنید کشمیری
رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقعے پرخانقاہ فیض پناہ ترال میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے نماز جمعہ ادا کی ہے ۔یہ کورونا وائرس کے بعد پہلارمضان المبارک کا جمعہ تھا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد ایک ساتھ اللہ کے حضور میں سر بہ سجود ہوئے ۔خیال رہے سال2019بعد آج پہلا رمضان المبارک ہے۔اس دوران لوگوں نے خصوصی دعائیں بھی کی ہے