ترال // نوجوان صحافی بشارت رشید کے جواں سال مامو جان محمد اشرف بٹ(چونہ) ساکن کالج روڑ ترال پائین مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔مرحوم کچھ دنوں سے علیل تھے۔مرحوم کے موت کی خبر سن ترال میں صف ماتم بیچھ گئی۔اس دوران مخلتف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں نے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کر کے انہیں یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی دعا کی ہے۔ادھر جنرلسٹ ایسو سی ایشن نے بھی اپنے ساتھی کے ساتھ تعزیت کا اظہار کر کے مرحوم کے حق میں دعا مغفرت کی ہے۔