اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

معروف مصنف جی این ادفر کی ایک اور تصنیف منظر عام پر آئی

by Srinagar Mail
16/11/2022
A A
معروف مصنف جی این ادفر کی ایک اور تصنیف منظر عام پر آئی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سری نگر:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے وقف بورڈ مرکز چرار شریف کے اشتراک سے کشمیر مرکزی ادب کے بینر تلے حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی رحمت اللہ علیہ کے مزار نور خانہ بدھ کے روز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کی مرکزی تقریب شیخ العالم اسٹڈیز کے نامور ریسرچ اسکالر جی این ادفر کی تصنیف "الکمی آف لائٹ ،چھوتھا جلد (Alchmy of Light Volume 3rd)کے عنوان سے کتاب کی رسم رونمائی انجام دی گئی ہے جس نے حضرت نور الدین ؒنورانی ؒکی پوری شاعری کو تین جلدوں میں مرتب کرکے مکمل کیا۔ جن میں” الکمی آف لائٹ “ کا پہلا جلد2011میںجبکہ دوسراجلدسال2013 میںمنظر عام پر آئے ہیں اس کے علاوہ حیاتی شیخ ابیاطی شیخ کی آئینے میں سال 2017میں ریلیز ہوئی۔سال2020میں”سگنفکنس آف روز بل( Significance of Rozabl)اور الکمی آف لائٹ کا تیسرا شمارہ بدھ 16نومبر2022کومنظر عام آئی ہے ۔اس سلسلے میں یہاں منعقدہ تقریب میںدیگر نامور شخصیات میں پروفیسر جی این خاکی چیئرمین مرکزی نور یونیورسٹی آف کشمیر، ڈاکٹر جی این حلیم اور محمدامین بٹ صدر کمراز مرکزی اب بھی موجود تھے۔اس دوران یہاںکتاب پر دو مقالے علی احسن اور عنایت گل نے پیش کیے جن میں کہا گیا کہ کتاب نہ صرف ملک میں بلکہ ملک سے باہر بھی قارئین کو اپنی طرف متوجہ کرے گی اور ابھرتے ہوئے نوجوانوں اور اسکالرز کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہوگی۔کانفرنس میں محققین، ادبی شخصیات، مذہبی مبلغین اور طلباءسمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور جی این ایدفر کی کاوشوں کو سراہا جنہوں نے اس مشن کو جذبے کے ساتھ آگے بڑھایا اور کشمیر کے عظیم بزرگ کی پوری شاعری کا تین جلدوں میں ترجمہ کیا۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جو شیخ العالم کے روضہ مبارک پر منعقد ہوا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں پہلا2روزہ ضلع فنسنگ چمپئن شپ کا آغاز

Next Post

خطہ چناب میں محض8ہفتوں میںدوسرا انتہائی خوفناک سڑک حادثہ

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

Next Post
خطہ چناب میں محض8ہفتوں میںدوسرا انتہائی خوفناک سڑک حادثہ

خطہ چناب میں محض8ہفتوں میںدوسرا انتہائی خوفناک سڑک حادثہ

پولیس نے بڈگام میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک بیداری پر ورکشاپ کا انعقاد کیا

پولیس نے بڈگام میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک بیداری پر ورکشاپ کا انعقاد کیا

مثالی کارکردگی اور انتہائی شاندار تحقیق کااعتراف3،کشمیری اسکالروںکا وزیراعظم ریسرچ فیلو شپ کےلئے انتخاب

مثالی کارکردگی اور انتہائی شاندار تحقیق کااعتراف3،کشمیری اسکالروںکا وزیراعظم ریسرچ فیلو شپ کےلئے انتخاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail