منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مثالی کارکردگی اور انتہائی شاندار تحقیق کااعتراف3،کشمیری اسکالروںکا وزیراعظم ریسرچ فیلو شپ کےلئے انتخاب

پلوامہ کامدثر یونس صوفی، کولگام کا شاہ مشیر العالم اوربارہمولہ کی سکینہ مسرت شامل

by Srinagar Mail
17/11/2022
A A
مثالی کارکردگی اور انتہائی شاندار تحقیق کااعتراف3،کشمیری اسکالروںکا وزیراعظم ریسرچ فیلو شپ کےلئے انتخاب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۷۱،نومبر:وادی کشمیر سے 3 اسکالرز کو انتہائی باوقار اور آرزﺅ مندانہ وزیراعظم ریسرچ فیلو شپ (PMRF) کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔جے کے این ایس کوملی تفصیلات کے مطابق جامع ملیہ اسلامیہ نئی دہلی میں شعبہ فزیکس یا طبیعیات میں تحقیق کرنے والے ان تین کشمیری ریسرچ اسکالروں میں مدثر یونس صوفی ساکنہ وہبگ پلوامہ، شاہ مشیر العالم ساکنہ کھجی پورہ، کولگام اور سکینہ مسرت ساکنہ پٹن بارہمولہ شامل ہیں۔یہ تینوں خوش نصیب اور ذہین کشمیری ریسرچ اسکالرزجامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی میں کے شعبہ فزیکس یا طبیعیات میں ڈاکٹریٹ یعنی پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر رہے ہیں۔ حال ہی میں مرکزی وزیر تعلیم، ڈاکٹر سبھاش سرکار اور جامعہ ملیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلرپدم نجمہ اختر نے ان تینوں کشمیری ریسرچ اسکالروں کو نوازا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تین کشمیری ریسرچ اسکالروں میں مدثر یونس صوفی، شاہ مشیر العالم اور سکینہ مسرت کو باوقار اور آرزﺅ مندانہ وزیراعظم ریسرچ فیلو شپ (PMRF) کے لئے منتخب کیا گیا ہے کیونکہ ان کی مثالی کارکردگی اور انتہائی شاندار تحقیق ہے ۔ اس باوقار فیلوشپ کےلئے انتخاب کا عمل IIT مدراس کے سخت جائزے کے ذریعے کیا جاتا ہے۔اسکیم کے مطابق وزیراعظم ریسرچ فیلو شپ کیلئے منتخب کئے گئے ریسرچ اسکالروں کوفی کس پہلے2سال کےلئے70 ہزار، تیسرے سال کے لئے75 ہزار اور چوتھے اور پانچویں سال کےلئے80 ہزار ماہانہ تنخواہ دی جائے گی۔ اس کے علاوہ انہیں 10 لاکھ کی کل ریسرچ گرانٹ بھی ملے گی۔ یہ فیلوشپ اسکیم تمام ہندوستانی یونیورسٹیوں اور پبلک سروس کمیشنوں میں تمام +2 اور+3 بھرتی کے عمل میں ان تین اسکالرز کے انتخاب کو یقینی بنائے گی اور اس کی حمایت کرے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس نے بڈگام میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک بیداری پر ورکشاپ کا انعقاد کیا

Next Post

ترال میں پہلا2روزہ ضلع فنسنگ چمپئن شپ کا اختتام پزیر

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ترال میں پہلا2روزہ ضلع فنسنگ چمپئن شپ کا اختتام پزیر

ترال میں پہلا2روزہ ضلع فنسنگ چمپئن شپ کا اختتام پزیر

ہندواڑہ میںدلدوز سڑک حادثہ ,شالی کوٹنے کی مشین میں مالک پھنس کر لقمہ اجل

پلوامہ میں شاہورہ ٹی 20کے پہلے سیمی فائنل میں مچھ پونہ فاتح

پلوامہ میں شاہورہ ٹی 20کے پہلے سیمی فائنل میں مچھ پونہ فاتح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail