جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ میں شاہورہ ٹی 20کے پہلے سیمی فائنل میں مچھ پونہ فاتح

by Srinagar Mail
18/11/2022
A A
پلوامہ میں شاہورہ ٹی 20کے پہلے سیمی فائنل میں مچھ پونہ فاتح
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
پلوامہ//پلوامہ کے شاہ ظہور سپورٹس اسٹیدیم تملہ ہال میںجاری شاہورہ ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل جمعہ کو چند گام اور مچھ پونہ دیہات کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو مچھ پونہ نے جیت لیا ۔ٹورنامنٹ میں پلوامہ اور شاہورہ تحصیلوں کی24ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں ضلع پلوامہ کی کئی معروف ٹیمیں بھی کھیل رہی ہیں۔ٹورنامنٹ کا اہتمام بہار ادب شاہورہ نے محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس اور ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے کیا ہے ۔علاقہ کے لوگوں نے ٹو رنامنٹ کے منتظمین اور ضلع انتظامیہ کی سراہنا کرتے ہوئے شاہ ظہور اسٹیدیم تملہ ہال میں بنیادی کھیل سہولیات کو بہم رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔بہار ادب شاہورہ کے بلال حمید شاہوری نے ضلع انتظامیہ پلوامہ اور جموں و کشمیر سپورٹس کونسل سے مذکورہ اسٹیڈیم میں بنیادی سہولیات جن میں کھلاڑیوں کیلئے بیٹھنے کی جگہ ،ٹیموں کو درکار ضروری کھیل سامان کے ساتھ ساتھ اسٹیڈیم میں ڈرسنگ روم کے تعمیراور میٹ کے فوری انتظام کا مطالبہ کیاہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہندواڑہ میںدلدوز سڑک حادثہ ,شالی کوٹنے کی مشین میں مالک پھنس کر لقمہ اجل

Next Post

معروف گلوکار وقار خان کی سیاسی دنیا میں انٹری

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
معروف گلوکار وقار خان کی سیاسی دنیا میں انٹری

معروف گلوکار وقار خان کی سیاسی دنیا میں انٹری

مژل کپوارہ میں برفانی تودا گر آیا فوج کے تین اہلکار ہلاک

مژل کپوارہ میں برفانی تودا گر آیا فوج کے تین اہلکار ہلاک

افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد داعش، القاعدہ جنوبی ایشیا کے لیے ‘اہم چیلنج’: شاہ

افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد داعش، القاعدہ جنوبی ایشیا کے لیے 'اہم چیلنج': شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail