منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اونتی پورہ کے مزدور کی لاش جموں میں درخت سے لٹکی ہوئی برآمد

by Srinagar Mail
20/11/2022
A A
اونتی پورہ کے مزدور کی لاش جموں میں درخت سے لٹکی ہوئی برآمد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
پلوامہ//جنوبی کشمیر کے گلزار پورہ اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور کی لاش جموں میں لٹکی ہوئی پائی گئی ہے اس حوالے سے پولیس نے کیس درج کر کے تفتیش شروع کی ہے۔ذرائع نے بتایا منظور احمد وانی ولد غلام قادر وانی ساکن گلزار پورہ اونتی پورہ کی لاش جموں میںپولیس نے ایک درخت کے ساتھ لٹکی برآمد کر لی ہے۔مقامی لوگوں نے بتایا مزکورہ شخص ایک ہفتے قبل گھر سے جموں کے لئے نکلا تھا جہاں گزشتہ رات افراد خانہ کو پولیس نے اس حوالے سے اطلاع دی ہے۔اطلاع موصول ہونے کے فوراً بعدمزکورہ شہری کے افراد خانہ نے اونتی پورہ میں نذدیکی پولیس چوکی سے رابط قائم کرنے کے بعد جموں کی راہ لی ہے جہاں پولیس نے تمام قانونی و طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد ان کی لاش کو لواحیقن کے حوالے کیا گیا ہے جو آج شام یہاں پہنچایا گیا ہے۔گلزار پورہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے بتایا مرحوم اپنے پیچھے بیوہ ،2بیٹیاں اور تین سالہ بیٹے کو چھوڈ گیا ہے۔انہوں نے بتایا گاﺅں میں لاش پہنچنے کے ساتھ ہی صف ماتم بیچھ گئی ہے۔ادھر ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جب ہمیں اطلاع ملی تو ہم نے بھی جموں میں پولیس تھانے کے ساتھ رابط قائم کیا ہے جنہوں اس حوالے سے ایک انکوئری شروع کی ہے تاہم انہوں نے بتایا لاش پر کوئی زخم نہیں ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ خود کشی کا واقعہ ہے تاہم انہوں نے کہا اس حوالے سے پولیس کیس کو ہر زاویہ سے دیکھ رہی ہے اور مکمل تحقیقات کے بعد ہی حقیقت سامنے آئے گی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

الطاف ٹھاکرکا دورہ ترال محمد شفیع نائیک کے اہل خانہ سے تعزیت ک

Next Post

ترال میں بٹہ گنڈ پرائمر لیگ آغاز ڈی ڈی سی ممبر آری پل کی مہمان خصوصی کی حثیت سے شرکت

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ترال میں بٹہ گنڈ پرائمر لیگ آغاز ڈی ڈی سی ممبر آری پل کی مہمان خصوصی کی حثیت سے شرکت

ترال میں بٹہ گنڈ پرائمر لیگ آغاز ڈی ڈی سی ممبر آری پل کی مہمان خصوصی کی حثیت سے شرکت

ہاری پاری گام ترال۔ حضرت شیخ العالم ؒ کی اہم قیام گاہ

ہاری پاری گام ترال۔ حضرت شیخ العالم ؒ کی اہم قیام گاہ

لیفٹیننٹ گورنر نے گرو نانک دیو جینتی پر مبارکباد پیش کی۔

محکمہ سیاحت اہم سیاحتی مقامات کے لیے ویژن دستاویز تیار کرے گا: ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail