بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

تکشیلا انسٹی ٹیوٹ ترال میں کیریئر کونسلنگ پروگرام منعقد

by Srinagar Mail
03/12/2022
A A
تکشیلا انسٹی ٹیوٹ ترال میں کیریئر کونسلنگ پروگرام منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بشارت رشید

ترال: تکشیلا انسٹی ٹیوٹ ترال کشمیر میں ہفتے کو کیریئر کونسلنگ و جانکاری پروگرام منعقد ہوا، جس میں طلباء، عملہ اور والدین نے شرکت کی، جس دوران بچوں کو مزکورہ انسٹی ٹیوٹ کے بارے میں مفصل جانکاری فراہم کی گئی۔ اس موقعے پر ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ مہمان خصوصی کے بطور موجود رہے، جنہوں نے اس طرح کے اقدامات کی ستائش کی اور انسٹی ٹیوٹ کے منتظمین کو مبارک باد پیش کی۔ اس کے علاوہ چیئرمین سٹیزن کونسل ترال، فاروق ترالی، ایڈوکیٹ اشرف وانی، تکشیلا انسٹی ٹیوٹ کے ممبران اور دیگر معززین بھی پروگرام میں موجود تھے۔ پروگرام کے دوران مقررین کی جانب سے طلباء کو جدید ترین تعلیمی مواقعوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا، جبکہ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے منعقدہ سکالرشپ ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر کئی طلباء کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔ ادھر سٹیزن کونسل ترال کے چیئرمین فاروق ترالی نے ترال میں ایسے اداروں کو قائم کرنے پر مسرت کا اظہار کیا ہے، اور کہا کہ بچوں کو ایسے اداروں میں داخلہ لینا چاہیے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بڈگام میں بیوی کے قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

Next Post

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے میونسپل کونسل پانپور کا دورہ کیا

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے میونسپل کونسل پانپور کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے میونسپل کونسل پانپور کا دورہ کیا

ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ کا ترال دورہ

ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ کا ترال دورہ

ایل جی منوج سنہا نے شہروں میں جاری پبلک آؤٹ ریچ پروگرام ‘مائی ٹاؤن، مائی پرائیڈ’ کا جائزہ

ایل جی منوج سنہا نے شہروں میں جاری پبلک آؤٹ ریچ پروگرام 'مائی ٹاؤن، مائی پرائیڈ' کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail